کتاب: محدث شمارہ 336 - صفحہ 30
علوم و فنون ، افکار و نظریات اور تنظیموں و تحریکوں کے مرکز’ لاہور ‘ میں عظیم الشان لائبریری
المکتبۃ الرحمانیۃ
اساتذہ ، محقیقین اور اعلیٰ تعلیم کے طلبہ کی علمی ضروریات کا اہم مرکزو مرجع
٭ لائبریری میں ہمہ نوعیت کے موضوعات پر پچیس ہزار علمی و دینی کتابیں موجود ہیں ۔
٭ لائبریری کا نظام معروف بین الاقوامی معیار DDC سکیم کے تحت مرتب کیا گیا ہے ۔
٭ کارڈ کیٹلاگ سسٹم کی مدد سے مطلوب کتاب تک رسائی ممکن ہے ۔
٭ کتابوں تک رہنمائی ورسائل کے لیے عملی شخصیات اور فاضل انچارج کی خدمات حاصل ہیں ۔
٭ جملہ اہم اردو وعربی تفاسیر اور علوم تفسیر سے متعلقہ تمام نمایاں کتب موجود ہیں ۔
٭ حدیث ، علوم حدیث اور شروحات احادیث پر مشتمل اکثر و بیشتر مراجع و مصادر میسر ہیں ۔
٭ فقہی مذاہب خمسہ کی امہات الکتب اور جدید فقہی موضوعات پر مستند ذخیرہ مہیا کیا گیا ہے ۔
٭ اسلامی سیاسیات و اقتصادیات اور عمرانیات وغیرہ سے متعلقہ بیش بہا خزانہ دستیاب ہے ۔
٭ اسلامی قانون سے متعلقہ جملہ اہم پہلوؤں پراسلاف کا نادر علمی ورثہ قدیم و جدیدتحقیقات کے ساتھ لائبریری کی اہمیت دوچند کر دیتا ہے ۔
٭ عرب سے تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہونے والا اہم علمی سرمایہ بھی شامل ہوتا رہتا ہے ۔
٭ لائبریری میں مسجد کا انتظام ہے اور فوٹو کاپی کروانے کی سہولت بھی میسر ہے ۔
٭ Ph.D وغیرہ محقیقین کے لیے علمی رہنمائی اور مشاورت
اوقات صبح 8 تا 5 بجے ( چھٹی بروز جمعہ ) ٭ ائیرکنڈیشنڈ ہال اور مستقل نشستیں
بمقام : ادارہ ’ محدث ‘ 99/جے ماڈل ٹاؤن ، لاہور ، فون : 5866396۔042
موبائل : 4600861۔0305 ( لائبریرین : محمد اصغر )