کتاب: محدث شمارہ 333 - صفحہ 65
females due to a lower glomerular filtration. Sex differences in activity of the cytochrome p450 (CYP) and uridine diphosphate glucuronsy ltransferase (UGT) enzymes and renal excretion will result in differences in CI. There i evidence for females having lower activity of CYP 1 A2, CYP2EI, and UGT; higher activity of CYP3A4, CYP2A6, and CYP2B6. This lower activity of enzyme results in retention of toxic substances in the urine of females[1].
المختصر یہ کہ مرد و عورت FiltrationاورHormonesکا نظام تا حیات مختلف ہی رہتا ہے۔ لیکن جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے کہ خوراک جو انسان کھاتا ہے، اس کے نہایت زیادہ اثرات ان مادوں پر پڑتے ہیں ۔ لہٰذا جب بچہ ٹھوس خوراک یعنی دودھ،کھجور،گھٹی اور شہد بطورِ علاج کے سوا کچھ نہیں کھاتا، تو زہریلے مادے اتنی مقدار میں نہیں ہو پاتے کہ وہ اپنے اثرات پیشاب کے ذریعے زیادہ چھوڑیں، لہٰذا اس وقت چھینٹے مار کر اس کے معمولی اثرات کو زائل کیا جاسکتا ہے۔ جبکہ بچی چونکہ پہلے دن ہی زہریلے اثرات زیادہ رکھتی ہے، لہٰذاپہلے دن سے ہی اس کے پیشاب میں زہریلے مادے زیادہ ہوتے ہیں جو کہ زیادہ خطرناک بات ہے، لہٰذا اس کے ان اثرات کوختم کرنے کے لیے اس کا پیشاب دھونا ہی درست ہے۔[2]