کتاب: محدث شمارہ 332 - صفحہ 253
المیزان کے ۱۶ شمارے جو درحقیقت ۱۳شمارے ہیں ، شائع ہوئے۔ اِن میں شمارہ نمبر۸+۹ ، ۱۰+۱۱ اور ۱۴+۱۵ نمبر کی اشاعتیں یکجا شائع ہوئی تھیں ۔ اِن شماروں میں صرف دوچار شماروں پر ماہ و سال لکھا جاتا رہا لیکن بعد کے شماروں پر صرف نمبرشمار شائع ہوتا رہاہے۔ اس لیے اشاریے میں نام مصنف، مضمون کے بعد شمارہ نمبر اور ساتھ ہی صفحات کا اندراج کیا گیا ہے۔ المیزان کے تمام شماروں کی تفصیل درج ذیل ہے:
شمارہ ۱: اکتوبر- دسمبر۱۹۹۷ء، صفحات: ۱۳۶ شمارہ ۲: جنوری-مارچ۱۹۹۸ء صفحات:۱۴۱
شمارہ ۳: اپریل-جون۱۹۹۸ء، صفحات: ۱۴۱ شمارہ ۴: جولائی-ستمبر۱۹۹۸ء، صفحات: ۱۴۵
شمارہ ۵: … … …صفحات: ۱۱۸+۱۷ شمارہ ۶: جنوری-مارچ۱۹۹۹ء، صفحات: ۱۳۹+۵
شمارہ ۷: اپریل-جون۱۹۹۹ء، صفحات: ۱۳۸+۱۲ شمارہ ۹،۸… ……… صفحات: ۱۵۹+۵
شمارہ ۱۱+۱۰: …… … … صفحات: ۱۶۰ شمارہ ۱۲: … … …… صفحات: ۱۶۰
شمارہ ۱۳: …… … … صفحات: ۱۷۸ شمارہ ۱۵،۱۴: … … … صفحات: ۱۸۸
شمارہ ۱۶: …… … … صفحات: ۱۴۰
٭ وحی اور نزولِ قرآن
۱:۔ محسن علی نجفی وحی الٰہی کا ایک جائزہ 2/ ۳-۱۵
۲:۔ غلام مرتضیٰ ملک وحی کی حقیقت … ایک جائزہ 4/ ۵۷- ۶۶
۳:۔ محمد امین شہیدی وحی کی حقیقت … ایک مطالعہ 4/ ۳۷-۵۶
۴:۔ ابو مسعود حسن علوی نزولِ قرآن علی سبعۃ احرف 6/ ۷۲-۷۸
۵:۔ حسین نصر قرآنِ مجید اور وحی 2/ ۱۷-۲۲
۶:۔ حسنین عباس گردیزی وحی کی حقیقت اور اہمیت ،ایک مطالعہ [۳/اقساط] 13/ ۹۴-۱۰۷، 14/ ۱۱۳-۱۲۲، 16/ ۸۳-۹۸
۷:۔ ریحانہ فردوس قرآن اور حقیقتِ وحی 3/ ۵۰-۷۰
۸:۔ غلام مرتضیٰ ملک وحی کی حقیقت … ایک جائزہ 14/ ۶۵-۷۳
۹:۔ محمد امین شہیدی وحی کی حقیقت … ایک مطالعہ 14/ ۴۶-۶۴
۱۰:۔ محمود احمد غازی نزولِ قرآن نجماً نجماً کیوں ؟ -۱ 16/ ۲۱-۳۳
٭ اعجاز و حفاظتِ قرآن
۱۱:۔ حسنین عباس گردیزی اعجازِ قرآن کے مختلف پہلو [۴/اقساط] 1/ ۲۲-۳۷، 3/ ۱۷-۳۰، 4/ ۶۷-۷۶، 5/ ۵۳-۶۵
۱۲:۔ محسن علی نجفی فضیلتِ قرآن 1/ ۳۸-۵۱