کتاب: محدث شمارہ 318 - صفحہ 79
62. وحید الدین قاسمی: تعلیمی چہل حدیث، مکتبہ ادب اسلامی، اردو بازار، لاہور، ۱۹۸۷ء، ص۹۴
اس مختصر مجموعۂ احادیث میں تعلیم کے حصول اور فضائل کے حوالے سے حتی الامکان چھوٹی چھوٹی آسان احادیث جمع کی گئی ہیں ۔
63. ہارون احمد چشتی: اربعین، حصہ اوّل،چشتیہ اکیڈمی، فیصل آباد، ۱۹۹۷ء، ص۴۸
اس مجموعے میں جو چالیس احادیث شامل کی گئی ہیں ، وہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں شامل ہونے کے ساتھ ساتھ’متفق علیہ‘ کے زمرہ میں آتی ہیں اور بلامبالغہ ثقہ ترین ہیں ۔
64. ہارون احمد چشتی:اربعین، حصہ دوم،چشتیہ اکیڈمی، فیصل آباد، ۱۹۹۸ء، ص۴۸۔
65. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام: شرح الاربعین النوویۃ ،(عربی) مکتبہ رحمانیہ، اردو بازار، لاہور، س ن، ص۱۱۶
66. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام:اربعین نووی، مترجم: محمد صدیق ہزاروی، مکتبہ اسلامیہ سعیدیہ، مانسہرہ، ۱۹۸۹ء، ص۹۶
67. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام: متن الأربعین النوویۃ،مکتبہ رحمانیہ، اُردو بازار، لاہور، س ن، ص۴۸
68. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام: شرح اربعین نووی، اسلام کے احکام و آداب، مترجم:سعید مجتبیٰ سعیدی، دارالسلام، س ن، ص۲۹۶
69. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام: شرح اربعین نووی،مترجم: مفتی عاشق الٰہی، صدیقیہ دار الکتب، ملتان، ۲۰۰۱ء، ص۲۳۴
70. یحییٰ بن شرف الدین،امام: شرح اربعین نووی،مترجم: چودھری عبدالحفیظ و پروفیسر ظفر اقبال، نعمانی کتب خانہ، اردو بازار، لاہور، س ن، ص۳۶۴
مترجمین کے بقول : ’’علما، اساتذہ، طلبا کے ساتھ ساتھ عام قاری بھی اس شرح سے مستفید ہوسکتے ہیں ۔ اگر مفصل شرح لکھنے کا ارادہ ہوتا تو جامع العلوم والحکم جیسی شرح کا صرف اُردو ترجمہ کردینا ہی کافی تھا اور اگر مختصر پر اکتفا ہوتا تو جو کچھ مارکیٹ میں دستیاب ہے، وہی کافی تھا۔‘‘
71. یحییٰ بن شرف الدین النووی،امام: متن الأربعین النوویۃ (مع انگریزی ترجمہ)، مکتبہ