کتاب: محدث شمارہ 318 - صفحہ 40
٭ اور سورۃ الرعد میں وسیعلم الکفرون لمن عقبی الدار کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ النحل میں الذین توفہم الملائکۃ کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الاسراء میں سبحت لہ الارض وسبحت لہ السموات کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الکہف میں لکن ہو ﷲ ربی کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ مریم میں ذلک عیسی بن مریم قال الحق الذی فیہ یمترون اور وتکاد السموات لتـــتــصدع منہ کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ طہ میں قد نجیتکم کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الحج میں أذن للذین قاتلوا بأنہم ظلموا کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ النور میں انزلنٰہا وفرضنٰہا لکم کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الفرقان میں ہوالذی أرسل الریاح مبشرات کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الشعراء میں واتبعوہم مسرقین کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ النمل میں فیمکث غیر بعید کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ القصص میں وعمیت علیہم الأنباء کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ السجدۃ میں فلا تعلم نفس ما یخفی لہم کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ سبا میں یقذف بالحق وہوعلام الغیوب کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ یس میں فی شغل فکہین اور علی الأرائک متکئین اور وسلاما قولا من رب الرحیم کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الزخرف میں ما شہد خلقہم اور وانہ علیم للساعۃ کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ الحجرات میں لتعارفوا وخیارکم عند اللہ أتقاکم کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ القمر میں خاشعۃ أبصارہم کے الفاظ تھے۔ ٭ اور سورۃ نوح میں ولایغوثا ویعوقا دونوں الفاظ تنوین کے ساتھ تھے۔٭