کتاب: محدث شمارہ 316 - صفحہ 112
روزہ افضل ہے یاعرفہ کا روزہ؟
مارچ (از:حافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمۃ اللہ علیہ ) اولاد میں برابری کاحکم کس نوعیت کے اُمور میں ہے ؟ ہبہ کی برابری میں بیٹوں اور بیٹیوں میں کوئی فرق ہے یا نہیں ؟ اپنا تمام ترکہ انسان کی مرض میں ہبہ کرسکتا ہے ؟ وارث کے لئے ہبہ اور قبضہ کے بغیر ہبہ کا حکم؟ جس ہبہ سے شرعی وارث محروم ہو ں اس کا حکم؟ اولاد میں ہبہ کے وقت برابری کا حکم، بعض اولاد کو دی گئی جائیداد کا حکم؟ تحفہ میں دینے والے کا اپنی تحفہ کی ہوئی شے خریدنا؟
اپریل (از:حافظ ثناء اللہ مدنی) سجدۂ سہو کی مختلف صورتیں ، عید گاہ کے لئے جگہ روکنا،کسی رکعت کا درمیانی سجدہ رہ جائے تو؟پانی کی ٹینکی میں چھپکلی مرجائے تو؟ کیا گاڑی یا کشتی پر فرض نماز ادا کرنا جائز ہے؟ سگریٹ یا تمباکو کے کاروبار کا کیا حکم ہے ؟ زندگی میں میں اپنا حصہ وراثت نواسے کے نام کردینا؟ صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا؟
جون (از:حافظ ثناء اللہ مدنی)کیا جلسہ استراحت ضروری ہے؟ جمعہ کی فرض نماز اور نفل رکعات کتنی؟ حدیث ِلولاک کی فنی حیثیت؟ کتنی مسافت پر نماز قصر کی جائے؟