کتاب: ماہنامہ شمارہ 307 - صفحہ 73
11. ’سنت کے طبی اور علمی معجزانہ پہلو میں کون سے اصول ملحوظِ خاطر رہیں ‘ ازقلم ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز المصلح
12. ’فرانسیسی زبان میں سیرت پر تالیفات‘ از قلم ڈاکٹر حسن بن ادریس عزوزی
13. ’سنت اور سیرت کے حوالہ سے روسی مستشرقین کی کاوشوں کاجائزہ ‘ ازقلم ڈاکٹر سلیمان بن محمد الجاراللہ
14. ’نیسابوری کی کتاب جمل الغرائب کا علم غریب ا لحدیث میں مقام‘ ازقلم ڈاکٹر محمد اجمل بن محمد ایوب اصلاحی
15. ’سنت اور سیرت کی خدمت میں سعودی عرب کے علما کا حصہ‘ ازقلم ڈاکٹر صالح بن غانم السدلان
16. ’سنت ِنبوی کی حفاظت میں علم علل الحدیث کا حصہ‘ ازقلم ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس
17. ’سنت ِنبوی کی خدمت میں علم تخریج کا حصہ‘ ازقلم ڈاکٹر عبدالغفور بن عبدالحق بلوچی
18. ’سیرت ِنبوی سے متعلق روایات؛ محدثین اور موٴرخین کے قواعد کے مابین‘ ازقلم ڈاکٹر اکرم بن ضیاء العمری
19. ’سنت ِنبوی کی خدمت میں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی کاوشیں ‘ از قلم ڈاکٹر ابراہیم بن علی العبید
20. ’سنت ِنبوی کی حفاظت میں اسناد اور علم جرح و تعدیل کی اہمیت‘ از قلم ڈاکٹر صالح بن حامد الرفاعی
21. ’تفسیر کی اہم کتابوں میں سیرت کا تذکرہ‘ ازقلم ڈاکٹر عصام بن عبدالمحسن الحمیدان
22. ’شریعت میں سنت کا مقام بحیثیت ِمصدرِ ثانی‘ ازقلم ڈاکٹر نوربنت حسن قاروت
23. ’ہوسا زبان میں سنت ِنبوی سے متعلق کلام‘ از قلم شیخ محمدالثانی بن عمر موسیٰ
24. ’عبرانی انسائیکلو پیڈیا میں اسلام اور رسولِ اسلام سے متعلق اعتراضات کا جائزہ ‘ ازقلم ڈاکٹر موسیٰ البسیط
مندرجہ بالا سطور میں 80 میں سے 30 مقالات کا کچھ تفصیلی اور کچھ مختصر تذکرہ کیا گیا ہے۔ گویا باقی پچاس مقالات کااجمالی تذکرہ راقم الحروف کے ذمہ قرض رہے گا، جسے اُتارنا قارئین