کتاب: محدث شمارہ 302 - صفحہ 58
مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام لاہور میں مصادر اسلامیہ کی عظیم لائبریری المکتبۃ الرحمانیۃ ٭ قرآن کے تراجم و تفاسیر ٭ حدیث اور شرح حدیث ٭ فقہی مسالک کی جدید و قدیم کتب فقہ اور جدید مسائل لائبریری سائنس کے اصولوں کے مطابق مرتب ومنظم اور کمپیوٹرائزڈ ٭ تحقیق شدہ عربی کتب اورجدید ایڈیشن ٭ اہل علم کی ہمہ وقت رہنمائی ٭ پرسکون ماحول ٭ بلامعاوضہ خدمات اور لائبریری کا مستقل شعبہ مکتبہ مجلات علمیہ بمقام : 99 جے ، ماڈل ٹاؤن ، لاہور [ماڈل ٹاؤن موڑ سے چند قدم آگے ]