کتاب: محدث شمارہ 286 - صفحہ 226
(43) الحاشية العزيزية على متن الايساغوجي (44) جامع العلوم الناموسية والعقلية (45) التخليص للمتوسطات في الهندسة (46) ميزان في عروض الأدب وقوافيه (47) دستور في العروض والبحورالعربية (48) ملخص الاتقان في علوم القرآن آپ کی قلیل مدتِ تالیف جو کسی بھی طرح بیس سال سے متجاوز نہیں ، اس قلیل مدت ِ عمر میں اس قدر کثرتِ موٴلفات نے آپ کو تصنیف و تالیف کے میدان میں اپنے دور کا نمایاں فرد بنا دیا اور آپ کے معاصرین میں سے کوئی بھی شخص ایسی چیز پیش نہ کرسکا جو میدانِ تالیف، اسلام اور مسلمانوں کی زبان لغت ِ عربیہ کی خدمت میں آپ کا ہمسر ہوتا۔ حواشى ………………………………………………………… (1) پرہاروی، عبدالعزیز احمد، ابو حفص، القرشی، ملتانی؛ زمرد اخضر، مکتبہ چراغِ دین، لاہور 1345ھ، ص :4 (2)گولڑوی، غلام مہر علی، اليواقيت المہرية، چشتیاں ، بہاولنگر، ص:151 (3)پرہاروی، مصدر سابق، ص:135 (4)پرہاروی، الاكسير الأعظم، مخطوطہ المكتبة العامة، پنجاب یونیورسٹی لاہور، ورق:10 (5)گولڑوی، مصدر سابق، ص:151 (6)گولڑوی، مصدر سابق، ص:151 (7)مہاروی، امام بخش المولوی، المتوفی 1300ھ، گلشن ابرار، مخطوطہ فارسی، مکتبہ خانقاہ چشتیاں ، اس کی فوٹو سٹیٹ اسد نظامی جہانیاں ، ملتان کے مکتبہ میں موجود ہے۔ ورق:120 (8)پرہاروی، مرام الكلام فى عقائد الاسلام، مکتبہ فاروقیہ ملتان، ص:92 (9)مہاروی، مصدر سابق، ورق:120 (10)پرہاروی، گلزار جمالیہ، مطبع ابی العلاء آگرہ، 1327ھ، ص:9 (11)پرہاروی، مصدر سابق، ص:7 (12)پرہاروی،مصدر سابق، ص:10،11 (13) پرہاروی، الالہام، مخطوطہ مکتبہ مولوی خدا بخش بھٹہ، کوٹ ادو، ورق:01 (14) پرہاروی، مصدر سابق، ص:27 (15) پرہاروی، مصدر سابق، ص:24 (16)ایضاً، ص:29 (17) صدیقی، بخت یار حسین، پروفیسر، برصغیر پاک و ہند کے قدیم عربی مدارس کا نظام تعلیم و تربیت، ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور، 1982ء، ص:21،22