کتاب: ماہنامہ شماره 283 - صفحہ 89
حافظ صلاح الدین یوسف کی تفسیر’احسن البیان‘ اور مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی تفسیر’تفہیم القرآن‘کو پیش نظر رکھا جاتا ہے۔ روزانہ صبح 10 تا ساڑھے بارہ بجے، ایک پارہ کی تفسیر پڑھی جاتی ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ امام حرمِ مکی ڈاکٹر شیخ عبدالرحمن سدیس اور شیخ سعود الشریم کی آواز میں ہر رُبع (پاؤ پارہ) کے پہلے رکوع کی تلاوت سنائی جاتی ہے، بعد ازاں اس ربع کا ترجمہ اور تفسیر کی جاتی ہے۔ ہر پارہ کے اختتام پر آخر میں سوال و جواب کی نشست ہوتی ہے۔ اس سال یہ دورۂ تفسیر 22 مقامات پر ہورہا ہے جو درج ذیل ہیں : مقررہ معاون مقام،پتہ اورفون نمبرز (1)محترمہ رضیہ مدنی ہاجرہ مدنی 164 علی بلاک نیو گارڈن لاہور۔5841815 (2)جویریہ ظفر فرح دیبا بالمقابل 280۔A فیصل ٹاوٴن لاہور۔5160032 (3)نبیلہ فیض فائزہ طارق 230۔D واپڈا ٹاوٴن لاہور۔5182245 (4)عفت یوسف آمنہ لیاقت 289ہنزہ بلاک ،اقبال ٹاوٴن لاہور۔5415665 (5)گلشن فردوس عاصمہ مجید 600 نشتر بلاک اقبال ٹاوٴن لاہور۔7446421 (6)خالدہ نسرین سلیم 30۔Cکینال بینک ایکسٹنشن پول کراسنگII لاہور6863707 (7)رافعہ مبشرہ والدہ رافعہ 69/3۔B۔II عزیز روڈ چاہ میراں روڈ لاہور7281481 (8)عاصمہ ضیا سمعیہ سلیم بہبودسنٹر،Bبلاک ماڈل ٹاوٴن لاہور۔ (9)مسزعبداللطیف عائشہ خالد 137سکندر بلاک ، اقبال ٹاوٴن لاہور7841908 (10)سارہ اسد عفت مدرسۃ الفیصل الاسلامیہ، فردوس مارکیٹ لاہور (11) عظمیٰ شاہین صائمہ کنول 415 عباس بلاک مصطفی ٹاوٴن لاہور5412227 (12) ڈاکٹر زیباوقار شاہین یونس کوٹھی نمبر8۔Aگلی نمبر1 کیولری گراوٴنڈ لاہور6673013 (13) مونا اسحق عظمیٰ اکرم 64کشمیربلاک، اقبال ٹاوٴن لاہور7831599 (14)شاہین خورشید زمردنعیم A۔II,15۔S۔5 گلبرگ لاہور، (15)عارفہ اقبال عبیرفاطمہ 697نرگس بلاک اقبال ٹاوٴن لاہور5414697 (16)مسزاختر لطیف اقصیٰ اشرف عسکری فلیٹ، لاہور5884417 (17)نیلم اعجاز ثنا شاہد 98برج کالونی، کینٹ لاہور، 6674338 (18)نوشین ابرار رابعہ 29۔ایئرفورس کالونی، طفیل روڈ بالمقابل پولوگراوٴنڈ6675330