کتاب: محدث شماره 282 - صفحہ 171
عشرہ مبشرہ اور ہاشمی گھرانوں کی باہمی رشتہ داریاں
ہاشمی گھرانہ دیگر گھرانوں سے نکاح حوالہ جات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ رضی اللہ عنہا بنت ابو بکرتیمیہ قریشیہ اس کا تذکرہ تمام کتب ِحدیث وتفسیر اور کتب تاریخ میں ہے۔
حفصہ رضی اللہ عنہا بنت عمر عدویہ قریشیہ
رملہ رضی اللہ عنہا بنت ابوسفیان اُمویہ قریشیہ
اُمّ کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما عمر رضی اللہ عنہ بن خطاب عدوی قریشی اکثر کتب ِحدیث جن کا ذکر ہوا۔
فاطمہ بنت حسین رضی اللہ عنہما عبداللہ بن عمرو بن عثمان اُموی قریشی انساب الطالبین ص۶۵، ابن طقطقی
عمدۃ الطالب فی انساب ابی طالب،ص ۱۱۸
(طبقاتِ شافعیہ :ص۴۸۳)
صفیہ رضی اللہ عنہا بنت عبدالمطلب عوام بن خویلدتیمی قریشی تمام کتب ِشیعہ و اہل السنہ
والدہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
اُمّ الحسن بنت حسین بن علی المرتضیٰ ہاشمیہ قریشیہ ان سے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے نکاح کیا، منتہی الآمال ص۳۴۱ از شیخ عباس قمی
شہادت کے بعد ان کے بھائی انہیں اپنے ساتھ لے گئے اور تراجم النساء از شیخ محمد اعلمی حائری
رقیہ بنت الحسن بن علی بن ابی طالب عمرو بن زبیر بن عوام قریشی منتہی الآمال ص ۲۴۲ از شیخ عباس قمی
اور تراجم النساء ص۳۴۶
حسین الاصغر بن زین خا لدہ بنت ِحمزہ بن معصب تراجم النساء محمد اعلمی حائری : ص۳۶۱
العابدین بن حسین السبط بن زبیر تیمی قریشیہ سے نکاح کیا
ایسے ہی حضرت سکینہ بنت حسین بن علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہما کا حضرت مصعب بن زبیر تیمی قریشی سے نکاح بہت مشہور ہے اور اگر کوئی صاحب ان کی باہمی رشتہ داریوں پر تحقیق کرے تو اسے بہت سے تفصیلات لکھنا پڑیں گی کیونکہ ایسے تذکرے بہت زیادہ ہیں ۔ وﷲ الحمد علی ذلک
حوالہ جات................
(2) ديكهئے كشف الغمة2/234،الفصول المہمة283 اس طرح تمام ائمہ اثنا عشركى اولادوں ميں آپ كو يہ نام مليں گے۔علما شيعہ نے ان ناموں پر بحث كى ہے اور انہوں نے يوم الطُّفْ سے متعلق 17تا 185 نام ذكركيے ہيں ۔ ديكهئے: اعلام الورى طبرسى:203، الارشاد للمفيد: 186 اور تاريخ يعقوبى : 2/212
(3)ان كى ماں اسما بنت عبد الرحمن بن ابى بكر تهى۔ديكهئے عمدة الطالبين ص 195،طبع ايران الكافى ج 1/ص 472 (4)مسلم عن فاطمہ بنت قيس رضی اللہ عنہ (5)بخارى عن عائشہ رضی اللہ عنہا