کتاب: محدث شمارہ 270 - صفحہ 39
لیں تو کافی ہو، بحث تمحیص کی ضرورت بالکل باقی ہی نہ رہے۔اس بارے میں انگلستان کے مشہور جادو بیان سیاست دان برک کی تقریر کا اقتباس کافی خیال کرتے ہیں ۔ تقریر مقدمہ ’وان ہنگز‘ میں وہ کہتا ہے : الفضل ماشہدت بہ الاعداء
’’مسلمان قرآنِ حکیم کو خدا کا کلام مانتے ہیں ۔ اس میں ان کی معاشرتی، منزلی اور اخلاقی زندگی کے لئے ایک ایسا مکمل ضابطہ قانون موجود ہے کہ دنیا کے کسی مذہب کے بانی نے اپنے پیرؤں کو اس سے بہتر اورجامع تر ضابطہ آئین نہیں دیا۔‘‘
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد
مندرجہ ذیل کورسز (سال ۲۰۰۴ء)میں طلبا وطالبات کا داخلہ جاری ہے
بی اے آنرز ، ایم اے آنرز اور ڈاکٹریٹ
برائے عربی، انگریزی، فارسی، اصول الدین، ایل ایل بی شریعہ اینڈ لاء ، اکنامکس وغیرہ
1. وفاق المدارس کی اسناد قابل قبول 2. نتیجے کے منتظر طلبہ بھی درخواست دے سکتے ہیں ۔
3. فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ۳۰/ جون اور بمع لیٹ فیس ۱۵/جولائی ۲۰۰۳ء ہے۔
عمران:ہاسٹل ۲،کمرہ ۵ فون051-9257940، عبد الحنان حامد: ۴/ ۱۷۳، فون 9257960