کتاب: محدث شمارہ 27-28 - صفحہ 50
نہیں کر سکتے۔ اس لئے میں کہتا ہوں کہ اپنی جان کی فکر نہ کرنا کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پئیں گے اور نہ اپنے بدن کی کہ کیا پہنیں گے۔ کیا جان، خوراک سے اور بدن، پوشاک سے بڑھ کر نہیں؟‘‘