کتاب: محدث شمارہ 268 - صفحہ 91
مدیر ڈاکٹر محمد ریاض کرمانی، مرکز الدراسات العلمیہ، علی گڑھ، ج سوم، ش اوّل، جنوری تا اپریل ۱۹۹۲ء ص۳۷ــ۔ ستم بالائے ستم یہ ہوا کہ کوپرنیکس کے نظریے کے بعد گلیلیو (۱۶۲۴ تا ۱۵۶۲ئ) نے بھی اس کی تائید کردی، اور یوں ان کے ہاں ایک تقدس پاجانے والا نظریہ غلط ٹھہرا، اس کی یہ تغلیط خالصتاً ایک علمی بحث تھی، جیسا کہ آگے چل کر بیان ہوگا کہ مسلم دنیا نے اسے ایک علمی بحث کے طور پر ہی لیا۔ مگر ایک غلط نظریے کی تغلیط بدقسمتی سے عیسائیت کی تغلیط سمجھ لی گئی، جس کے نتیجے میں بعد میں افسوسناک واقعات رونما ہوئے۔ ۳۔القرآن، سورۂ فاطر، آیت ۲۸ ۴۔اسلام اور عصر حاضر،ص۱۱۴ ۵۔Georee Herbert Blount, The Evidence of God, p.130 ۶۔Cecil Boyce Hamann,The Evidence of God in an Expanding Universe. p.221. ۷۔حفیظ الرحمن صدیقی، سائنس اور مذہب میں مفاہمت، مشمولہ سہ اشا عتی آیات، مدیر ڈاکٹر محمد ریاض کرمانی، مرکز الدراسات العلمیہ، علی گڑھ، ج سوم، ش اوّل، جنوری، اپریل ۱۹۹۲ء، ص۴۱ ۸ ۔Bertrand Rusel, The Impact of Science on Society, London, 1952, P.18-19 ۹۔حفیظ الرحمن صدیقی، محولہ بالا۔ ۱۰۔ملاحظہ کیجئے راقم کا مضمون ’مغرب کا سائنسی و نفسیاتی زاویۂ فکر، تدریج و ارتقا، سہ ماہی منہاج،مدیر حافظ سعد اللہ، دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور، ستمبر ۲۰۰۲ء ۱۱۔سائنس اور آج کی دنیا، ماہنامہ ترجمان القرآن لاہور،دسمبر ۱۹۹۴ء ۱۲۔دیکھئے فرٹ جوف کیپر کی کتاب ٹرننگ پوائنٹ The Turning Poing, p.21)) ۱۳۔محولہ بالا ۱۴۔جلال الدین سیوطی، الاتقان فی علوم القرآن، مصطفیٰ البابی الحلبی، مصر، ۱۳۲۹ھ، ج۲،ص۱۳۸۔ ۱۵۔جلال الدین سیوطی،ج۲،ص۱۳۰ ۱۶۔القرآن، سورہ المؤمنون، آیت۱۲،۱۳،۱۴ ۱۷۔القرآن، سورۃ النبائ، آیت ۶-۷ ۱۸۔القرآن،سورۃ الفرقان، آیت ۵۳ ۱۹۔القرآن،سورۃ النور، آیت ۴۳ ۲۰۔القرآن،سورۃ النساء ،آیت ۵۶ ۱ ۲۔Edward Mc Burns/Western Civilizations/ W.W. Narton Companying Ny. p.264 ۲۲۔ملاحظہ کیجئے حوالہ نمبر ۱۶ ۲۳۔ڈاکٹر حافظ حقانی میاں قادری،سائنسی انکشافات، دارالاشاعت، کراچی۲۰۰۰ء،ص۷۶ ۲۴۔ملاحظہ کیجئے مذکورہ کتاب کے صفحات ۵۹ تا۷۴ ۲۵۔ملاحظہ کیجئے حوالہ نمبر ۱۷ ۲۶۔The Geological Concept of Movntain in the Quran. p.5 ۲۷۔ایضاً ص ۴۴،۴۵ ۲۸۔ملاحظہ کیجئے حوالہ نمبر ۱۸ ۲۹۔سائنسی انکشافات، ص۱۵۰ ۳۰۔ایضاً، ص۱۶۲ ۳۱۔ایضاً ،ص۱۷۴ ۳۲۔موریس بوکائے،بائبل، قرآن اور سائنس،ترجمہ ثناء الحق صدیقی،ادارۃ القرآن، کراچی، ۱۹۹۳ء، ص۱۸۷ ۳۳۔ایضاً،ص۲۱ ۳۴۔حفیظ الرحمن صدیقی : ص ۳۹ ۳۵۔ڈاکٹر حافظ حقانی میاں قادری،قرآن، سائنس اور تہذیب و تمدن،دارالاشاعت کراچی، ۱۹۹۹ء، ص۶