کتاب: محدث شمارہ 263 - صفحہ 260
فتنۂ ’پرویزیت‘ کے متعلق امامِ کعبہ کافتویٰ بمعہ ترجمہ الحمد للَّه وحده والصلاة والسلام علی من لا نبی بعده و علی آله وأصحابه أجمعين أما بعد: فإن منظمة (طلوع إسلام) والتی تصدر مجلة بإسم ’’طلوع اسلام‘‘ و تنتمی إلی إمامها الضال (غلام أحمد پرويز) الذی أنکر حجية الحديث الشريف وأنکر المعجزات وعذاب القبر وکثيرا من ضروريات الدين والحد وحرّف فی آيات القرآن الکريم وأقوال الرسول صلی اللَّہ علیہ وسلم مما يتعلق بالصلاة والزکاة والحج والجنة والنار وغير ذلک۔ ولاشک أن غلام أحمد پرويز وأتباعه ومن کان علی عقائده المذکورة کفار خارجون عن ملة الاسلام وهم فی ذلک مثل القاديانيين الکفرة۔ وقد آلمنا ما بلغنا من أن هاتين الطائفتين ’’منظمة طلوع إسلام‘‘ و’’القاديانيّين‘‘ تقوم بأنشطة متنوعة لنشر کفرياتها فی دولة الکويت الشقيقية وغيرها من دول الخليج۔ ويجب علی المسؤلين والعلماء أن ينتبهوا لهذا الخطر العظيم ويعملوا للحظر علی أنشطتهم حتی لا تنتشر سمومهم بين المسلمين، والله الهادي إلی سبيل الرشاد۔ وصلی اللّٰه علی سيدنا ونبينا محمد و علی آله و صحبه اجمعين و بارک وسلم تسليما الرئيس العام لشؤن المسجد الحرام والمسجد النبوی إمام وخطيب المسجد الحرام محمد عبداللّٰه السبيل ترجمه الحمد لله والصلاة والسلام علی من لا نبی بعده وعلی آله وأصحابه أجمعين اما بعد: طلوعِ اسلام نامی تنظیم جو طلوعِ اسلام کے نام سے ایک رسالہ نکال رہی ہے اور اپنے گمراہ پیشوا غلام احمد پرویز کی طرف منسوب ہے۔ یہ شخص حجیت ِحدیث، معجزات، عذاب ِقبر اور بہت سی ضروریات ِدین کا منکر ہے۔ اس ملحد نے قرآنِ کریم کی ان آیات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ان احادیث میں تحریف کی ہے جو نماز،زکوۃ، حج، جنت اور دوزخ سے متعلق ہیں ۔ یقینا اس میں شک نہیں کہ غلام احمد پرویز،اس کے متبعین اورجو بھی اس کے مذکورہ بالا عقائد کے حامل ہیں ، کافر ہیں ۔ اوریہ لوگ قادیانیت کی طرح ملت ِاسلامیہ سے خارج ہیں ۔ ہمیں اس بات کا دلی رنج اور دکھ ہوا کہ یہ دونوں فرقے: پرویزی اور قادیانی اپنے کفریہ نظریات پھیلانے کے لئے برادر اسلامی ملک کویت میں مصروف ِعمل ہیں ۔ حکومت کے ذمہ داران اور علماء کرام پر واجب ہے کہ وہ اس عظیم خطرے سے آگاہ رہیں اور ان کی جملہ حرکات اور ممکنہ کارروائیوں پر پابندی لگائیں تاکہ ان کا زہر مسلمانوں میں پھیل نہ سکے۔ واللّٰه اليادي إلی سبيل الرشاد وصلی اللّٰه علی سيدنا ونبينا محمد وعلی آله وصحبه أجمعين وبارک وسلم تسليما نگرانِ اعلیٰ مسجد ِحرام و مسجد ِنبوی شریف و امام و خطیب ِمسجد ِحرام (مکہ مکرمہ) محمد عبد اللہ سبیل