کتاب: محدث لاہور 257 - صفحہ 53
۲۰۔ مجلہ ’القاسم‘ دیوبند کا دار العلوم نمبر: محرم، ج ۱۳۴۷ھ ،ص ۴ ۲۱۔ مولانا زین العابدین سجاد،ہندوستان کے عربی مدارس … درمجلہ ”اسلام اورعصر جدید“ دہلی جنوری ۱۹۷۰ء ،ص ۴۴ ۲۲۔ تفصیل کے لیے دیکھئے: ۱) مولانا محمد طیب ،دار العلوم دیوبند کی صد سالہ زندگی ۲) مولانا سید محمد میاں ،علمائے حق اور ان کے مجاہدانہ کارنامے جلد اول ۳) مولانا مناظر احسن گیلانی ،سوانح مولانا محمد قاسم نانوتوی ۴) ضیاء الحسن فاروقی ،دیوبندی مکتبہ فکر اور مطالبہ پاکستان ۵) سید محبوب رضوی ،تاریخ دارالعلوم دیوبند ۶ ) ڈاکٹر رشید احمد جالندھری ،برساتی ہندوستان اور مدارس دار العلوم دیوبند ، در سہ ماہی المعارف شمارہ جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون ۱۹۶۸ء ۲۳۔ پاکستان میں درس نظامی کے مالہ وماعلیہ کے لیے دیکھئے: ۱) ڈاکٹر رشید احمد جالندھری ،دینی مدارس کا نصابِ تعلیم اور جدید تقاضے المحمود اکیڈمی لاہور ۱۹۹۵ء ۲) سہ ماہی ’الشریعہ‘ گوجرانوالہ کا خصوصی شمارہ ،جولائی ۱۹۹۸ء ۲۴۔ ابن خلدون ،مقدمہ، فصل فی ابطال الفلسفہ ۲۵۔ مجدد الف ثانی ،مکتوبات ،دفتر اوّل ،مکتوب نمبر ۲۶۶ نیز دفتر سوم مکتوب ۲۳ ۲۶۔ غزالی ،احیاء علو م الدین ،طبع قاہرہ ج ۳ ص ۲،۱۱ ۲۷۔ غلام علی آزاد، مآثر الکرام، ص ۸۴،۸۹ ۲۸۔ ابن خلدون ،مقدمہ طبع قاہرہ، ۱۳۸۲ء (باب ششم، فصل ۴۰) ج ۴ ص ۱۲۳۹ دینی مدارس کے دفاع اور ان کی اصلاح پر ’محدث‘ میں شائع ہونیوالے مضامین اِدارہ محدث اربابِ تعلیم اور اصحابِ مدارس کے لئے لمحہ فکریہ جلد۲عدد۲ ۷ تا ۷ اِدارہ محدث دینی مدارس کے خلاف زہرافشانی(فکرہرکس بقدر ہمت اوست) جلد۲۰ عدد۸ اِدارہ محدث وفاق المدارس السلفیہ کے یکسانی نصاب کے متعلق تجاویز جلد۱۷ عدد۱۰ ثناء اللہ بلتستانی مدینہ یونیورسٹی کی اعلیٰ مشاورتی کمیٹی کی سفارشات جلد۴ عدد۹ ۴۲ تا ۴۸ حسن مدنی، حافظ حفظ ِقرآن اور تجوید وقرات کا جدید تعلیمی منہج جلد ۳۲ عدد ۵ ۳۰ تا ۴۵ زاہدا لراشدی ، مولانا دینی مدارس اور بنیاد پرستی جلد۳۴ عدد ۱ ۴۴ تا۵۶ صلاح الدین یوسف،حافظ دینی مدارس مقاصد اور پس منظر جلد۲۶ عدد۷ ۲ تا ۹ صلاح الدین یوسف،حافظ دینی مدارس، غلط فہمیوں اور شبہات کا ازالہ جلد۲۶ عدد۹ ۲ تا ۱۰ عبدالرشید اظہر دینی مدارس کے نصاب اور طرزِتعلیم پر ایک نظر(۳/اقساط) جلد۲ عدد۶،۷،۸ کل:۲۲ ممتاز احمد،ڈاکٹر بنگلہ دیش میں دینی مدارس، نئے رجحانات جلد۳۲ عدد۹ ۷۵ تا ۷۸ یوسف لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ ، محمد فکر ہرکس بقدر ہمت اوست (دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کا جواب) جلد۲۰ عدد۸ ۲ تا ۷