کتاب: محدث شمارہ 255 - صفحہ 70
رفتارِ كار اسلامك انسٹيٹيوٹ رمضان المبارك كى سرگرمياں اسلامك انسٹيٹيوٹ اس امر ميں كوشاں ہے كہ رمضان المبارك ميں زيادہ سے زيادہ نيكيوں كا اہتمام كيا جائے۔ يوں توانسٹيٹيوٹ كے تحت لاہور ميں ترجمہ وتفسير قرآن كے40/ سے زائد سنٹرز كام كر رہے ہيں ليكن رمضان ميں تراويح اور دورۂ تفسيرقرآن كے مراكز كو قائم كرنے كے سلسلے ميں يہ اہتمام بہت بڑھ جاتا ہے۔ پچهلے سال اسلامك انسٹيٹيوٹ كى طرف سے 27/مقامات پر تراويح اور10/ مقامات پر دورۂ تفسير كااہتمام كيا گيا تها ۔ اس دفعہ الحمد للہ اس تعداد ميں اضافہ ہوا ہے ۔ مختلف علاقوں ميں 46/ تراويح سنٹرز بنائے گئے ہيں اور دورۂ تفسيركے20 /سنٹرز ہيں ، اللہ تعالىٰ ان دينى كاوشوں كو قبول فرمائے۔ آمين دورہ تفسير كے مقامات پرنس ہال فيروز پور روڈ 5857837 عطيہ انعام الٰہى 64كشمير بلاك علامہ اقبال ٹاوٴن 5415587 رفعت ايوب مكان نمبر E/354گلى 7والٹن 6673336 شاہين خورشيد 64/C۔11گلبرگ III 5755732 نيلم اعجاز باغ گل بيگم گلى 19۔Aمكان A۔1فتح شير روڈ 7568301 مسز تحسين مدرسہ محمديہ السلفيہ للبنات كير كلاں گرين ٹاوٴن 5150612 رافعہ مريم 6يونين پارك سمن آباد 7574448 شاہدہ ناز 289ہنزہ بلاك،علامہ اقبال ٹاوٴن 5415665 عفت يوسف 30/Cكينال بينك ايكسٹنشن پول كراسنگ ٹو 6863707 نسرين سليم 183بدر بلاك علامہ اقبال ٹاوٴن 444183 ريحانہ مظفر 368كريم بلاك علامہ اقبال ٹاوٴن 5415030 عطيہ شاہد 69/3۔Bعزيز روڈ چاہ ميراں 7281481 رافعہ مبشرہ 330پاك بلاك علامہ اقبال ٹاوٴن 7833207 مسز خديجہ انصارى 98برج كالونى لاہور كينٹ 6673629 سعديہ 24۔B۔2گلبرگIII 5759541 مسز شاہين خورشيد صلاح سٹريٹ اسلاميہ پارك پونچہ روڈ 7571104 مسز صائمہ حسن