کتاب: محدث شمارہ 255 - صفحہ 68
اسلام اور عیسائیت ابراہیم محمد الحقیل مسلمانوں کی عیسائی بنانے کی تاریخی مہم(مترجم:محمد اسلم صدیق) مارچ ۳۸ تا ۵۴ احمد عبداللہ سیف،شیخ تحریک ِ تنصیر عالم اسلام سے برسرِ پیکار ہے(مترجم: محمد اسلم صدیق) مئی ۴۲ تا ۶۰ اسلم رانا،محمد پاکستان میں عیسائی اقلیتیں …ایک نظر میں ! جنوری ۸۵ تا ۱۰۰ عطاء اللہ صدیقی،محمد عیسائی پادری کی توہین آمیز جسارت مئی ۲ تا ۸ عالم اسلام حسن مدنی،حافظ اسلام ،بت شکنی اور طالبان اپریل ۲ تا ۲۰ رفیق تارڑ،صدر محمد امت ِ مسلمہ…مسائل اور لائحہ عمل جنوری ۵۶ تا ۶۳ عطاء اللہ صدیقی،محمد امریکہ سے تعاون…ردِعمل ،خدشات اور مضمرات اکتوبر ۲ تا ۲۵ عطاء اللہ صدیقی،محمد بین الاقوامی اسلامی کانفرنس ۲۰۰۰ء مختصر روداد جنوری ۶۴ تا ۸۲ اِدارہ ’محدث‘ اسلامی کانفرنس ۲۰۰۰ء کی قراردادیں (انگریزی) جنوری ۸۳ تا ۸۵ عطاء اللہ صدیقی،محمد پاکستان کی بقا صرف اسلام میں ہے! جولائی ۵۵ تا ۶۹ عطاء اللہ صدیقی،محمد سقوطِ کابل ،طالبان اور پاکستان دسمبر ۲ تا ۱۸ دارالافتاء (از شخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ ) اعتکاف کے بارہ میں سوالوں کے جوابات،چند مختصر سوالوں کے جوابات؟ اپریل ۴۶ تا ۴۸ اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسروں کیلئے’مولیٰ‘کے لفظ کا استعمال؟مشترکہ کاروبار پر زکوٰة؟ فروری ۱۴ تا۱۵ بلا اجازت لڑکی کا نکاح،مقتدی کیلئے فاتحہ کی قراء ت کا محل؟ زکوة قیمت خرید پریا فروخت پر؟ نومبر ۱۴ تا ۱۵ بہشتی دروازہ کی شرعی حیثیت؟کافر سے قرض لینا،مشرک سے اِعانت لینا کیسا ہے؟ جون ۱۷ تا۱۸ جانور کی خصی کرنا اور خصی جانور کی قربانی؟ نومبر ۱۵ جھوٹے کی امامت،ورد کا اسلام میں کیا تصور ہے؟ اکتوبر ۳۱ حاملہ کی عدت،عورتوں کا اپنے چہرہ سے فالتو بال اتارنا؟ جولائی ۲۸ تا ۲۹ خطبہ جمعہ میں سورة ق کا پڑھنا؟غیر اللہ کا وسیلہ پکڑنا ،قرآن کی قسم اٹھانا؟ اکتوبر ۲۸ تا ۳۰ دورانِ نماز نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا؟زانی اور زانیہ کا آپس میں نکاح کیسا ہے؟ فروری ۱۵ تا ۱۶ سودی رقم کا مصرف کیا ہو؟روح کو ایصالِ ثواب اور میت پر پھول چڑھانا؟ نومبر ۱۸ تا ۱۹ شہوت سے چھونے سے حرمت ِ مصاہرت ؟ مردوں اور عورتوں کے سیاہ لباس؟ فروری ۱۴ طلاق اور خلع کا مسئلہ،جہیز کے متعلق ایک سوال؟غائبانہ نمازِ جنازہ جائز ہے؟ فروری ۱۷ تا ۱۸ طلاق و خلع کی عدت گزارنے کے بعد صلح کی صورت؟ولی کے بغیر عورت کانکاح؟ اپریل ۴۶ عورتوں کی باجماعت نمازِ تراویح؟ مسلسل حیض والی عورت دسمبر قبرستان کی مسجد،قبر کے باہر عذاب ِ قبرکی شرعی حیثیت؟ اکتوبر ۲۶ تا ۲۷ قبروں پر نام لکھنا اور پختہ بنانا کیسا ہے؟کسی بڑے آدمی کیلئے ادباً کھڑا ہونا ؟ فروری ۱۶