کتاب: محدث شمارہ 248 - صفحہ 87
جاتا، لیکن میرے سے موت پرکیسا گلہ!“
تلامذہ: محترم مولانا عبداللہ مرحوم کے تلامذہ کا شمار تو بہت مشکل ہے ، البتہ چند نامور تلامذہ کے اسماے گرامی درج ذیل ہیں :
۱۔ مولانا شمشاد احمد سلفی (نارنگ منڈی ) ۲۔ مولانا عبدالغفور (جہلم)
۲۔ مولانا حافظ عبدالمنان نورپوری ۴۔ مولانا پروفیسر قاضی مقبول احمد
۵۔ مولانا بشیرالرحمن (گوجوانوالہ) ۶۔ مولانا عبدالرحمن الواصل (گوجرانوالہ)
۷۔ مولانا یوسف ضیاء (قلعہ دیدار سنگھ ) ۸۔مولانا عبدالقیوم (نارووال )
۹۔ مولانا محمد علی جانباز (سیالکوٹ) ۱۰۔ مولانا عبدالسلام بھٹوی
۱۱۔ شیخ عبدالرحیم صاحب (سیالکوٹی) ۱۲۔ مولانا محمد عبداللہ رحمۃ اللہ علیہ (گجرات)
سوگواران: مولانا کے سوگوران بیٹوں میں سے حافظ عمران عریف صاحب جو اس وقت مرکزی جمعیت اہلحدیث گوجرانوالہ کے ناظم ہیں ، جامعہ محمدیہ کی انتظامی ذمہ داری بھی اٹھائے ہوئے ہیں ،ان کے علاوہ مجیب الرحمن اور محمد نعمان ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور اساتذہ و طلباء جامعہ محمدیہ کے علاوہ احباب ِجماعت کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین!