کتاب: محدث شمارہ 245 - صفحہ 41
ہوں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان پر وسیع رحمت فرمائے اور انہیں ہمیشگی کے باغوں ، اپنے فردوسِ اعلیٰ میں صدیقین، شہداء اور صالحین کے ہمراہ جگہ عطا فرمائے۔
ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے سوال کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اور آپ کو صبر اور تسلی عطا فرمائے ۔ اے اللہ انہیں بخش دے اور ان پر اپنی رحمت فرما ، اے ربّ العالمین!ا نہیں معاف کردے ،ہمیں اور انہیں بخشش عطا فرما (آمین) والسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
محمد بن سعد الدوسری
ڈائریکٹر مکتب الدعوة، پاکستان