کتاب: محدث شمارہ 245 - صفحہ 38
…… (۷) …… دنیا بھر کے سعودی مشنوں اور مذہبی اُمور کے وزیر کا ٹیلی گرام الرقم: ۹۲۲/۱ التاریخ: ۲۲/۱۰/۱۴۲۱ھ سعادة الأخ الدکتور حافظ بن عبدالرحمٰن مدني مدير جامعة لاهور الإسلامية وفقه اللّٰه السلام عليکم ورحمة اللّٰه وبرکاته … أما بعد: فقد تلقيت خطابکم ذا الرقم م ل ق / ۲۱ / ۹۱۲۸ الموٴرخ في ۱۶/۱۰/۱۴۲۱ھ، المتضمن تعزيتکم لي بوفاة فضيلة الشيخ / محمد بن صالح العثيمين، رحمه اللّٰه وإذ أشکرکم علیٰ ذلک، أسأل اللّٰه تعالیٰ أن يتغمد الفقيد بواسع رحمته ورضوانه ، ويسکنه فسيح جناته ، وأن يجمعنا به في جنات النعيم ، ﴿إنا للّٰه وإنا إليه راجعون﴾ صالح بن عبدالعزيز بن محمد آل الشيخ وزير الشوٴون الإسلامية والأوقاف والدعوة والإرشاد برادرِ محترم حافظ عبدالرحمن مدنی، مدیر جامعہ لاہور الاسلامیہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ مجھے آپ کا مکتوبِ گرامی نمبر م ل ق ۲۱/۹۱۲۸ موٴرخہ ۱۶/شوال ۱۴۲۱ھموصول ہوا جو فضیلة الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیت کے سلسلے میں لکھا ہوا تھا۔ میں اس غم خواری اور دلجوئی پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔اور اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں کہ وہ مرحوم کو اپنی وسیع رحمت اور خوشنودی سے ڈھانپ لے اور انہیں وسیع و عریض جنتوں میں جگہ عطا فرمائے اور ہمیں ان کے ساتھ نعمتوں کے باغات میں اکٹھا فرمائے… انا للّٰه وانا اليه راجعون ! والسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ صالح بن عبدالعزیز بن محمد آلِ شیخ وزیرمذہبی امور ، اوقاف ، دعوت وارشاد (سعودی عرب)