کتاب: محدث شمارہ 245 - صفحہ 36
…… (۵) ……
مفتی اعظم سعودی عرب کا تعزیتی مراسلہ
الرقم: ۳۳۳/۱ التاریخ: ۲۲/۱۰/۱۴۲۱ھ
من عبد العزيز بن عبد اللّٰه آل الشيخ
إلیٰ حضرة الأخ المکرم الشيخ حافظ عبدالرحمٰن مدني مدير جامعة لاهور الإسلامية سلمه اللّٰه
السلام عليکم ورحمة اللّٰه و برکاته أما بعد :
فقد تلقيت تعزيتکم في وفاة فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثيمين عضو هيئة کبار العماء رحمه اللّٰه فأشکرکم علی تعزيتکم ومواساتکم في الفقيد وأسأل اللّٰه أن يتقبل دعاء کم وأن يغفر له ويسکنه فسيح جناته ويجزيه عن الإسلام والمسلمين خير الجزاء ويعوضنا بفقدہ خيراً وأن يلهم الجميع الصبر ويجمعنا وإياکم وإياہ في دار کرامته، إنه سميع قريب ، إنا للّٰه وإنا إليه راجعون… والسلام عليکم ورحمة اللّٰه وبرکاته ، ، ،
عبدالعزيز بن عبداللّٰه بن محمد آل الشيخ
مفتي عام المملکة العربية السعودية
ورئيس هيئة کبا رالعلماء وإدارة البحوث العلمية والإفتاء
بنام برادرِ مکرم حافظ عبدالرحمن مدنی مدیر جامعہ لاہور الاسلامیہ ، سلمہ اللہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ … و بعد
فضیلة الشیخ محمد بن صالح العثیمین (ممبر سینئر علماء بورڈ) کی وفات پر ہمیں آپ کا تعزیت نامہ موصول ہوا۔ مرحوم کی وفات پر آپ کی غمخواری اور تعزیت پر آپ کا شکرگزار ہوں اور میں اللہ تعالیٰ سے سوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کی دعا قبول فرمائے، مرحوم کو بخش دے، انہیں اپنے و سیع باغوں میں جگہ عطا فرمائے، اسلام اورمسلمانوں کی طرف سے انہیں جزاءِ خیر دے ، ہمیں ان کا نعم البدل عطا کرے،ہم سب کو صبر جمیل کی توفیق دے اورہمیں اور انہیں اور آپ کو دارِکرامت (جنت ) میں اکٹھا کرے کیونکہ وہ قریبی سننے والا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون… والسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آلِ شیخ
مفتی اعظم سعودی عرب وچیئرمین سینئر علماء بورڈ
ورئیس ادارة البحوث العلمیہ والافتاء