کتاب: محدث شمارہ 245 - صفحہ 34
…… (۳) ……
اسلام آبادسے سعودی سفیر کا مراسلہ
الرقم :۲۱۰/۹۷/۲۳/۲۳/۹۷۸ التاریخ :۱۳/۱۱/۱۴۲۱ہ
المکرم الشيخ / حافظ عبد الرحمن مدنی
مدیر جامعة لاهور الإسلامية سلمه اللّٰه
السلام عليکم ورحمة اللّٰه وبرکاته ،،،
أبعث لکم برفقه برقية الشکر الجوابية الموجهة من صاحب السمو الملکي النائب الثانی لرئيس الوزراء ووزير الدفاع والطيران والمفتش العام ردّا علی التعزية فی وفاة فضيلة الشيخ محمد بن صالح بن عثيمين رحمه اللّٰه
ولکم خالص تحياتي ،،،
القائم بالأعمال بالنيابة / الوزير المفوض
أ/احمد محمد العجلان
فضیلت مآب حافظ عبد الرحمن مدنی مدیر جامعہ لاہور الاسلامیہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،،،
میں اپنے اس مکتو ب کے ہمراہ شکریہ کا تار جو عالی مقام شہزادہ سلطان بن عبد العزیز آلِ سعود نائب وزیر اعظم (دوم ) اور وزیر دفاع کی طرف سے فضیلة الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ کی وفات کے سلسلہ میں آپ کے اِرسال کردہ تعزیتی مراسلہ کے جواب میں لکھا گیا ہے ، بھیج رہا ہوں ،
آپ بھی ہماری طرف سے پر خلوص سلام محبت قبول فرمائیں ۔
أ/أحمد محمد العجلان
ایڈیشنل سفیر (حال قائم مقام سفیر)