کتاب: محدث شمارہ 245 - صفحہ 25
ایمان وعقائد ٭ شرح لمعة الاعتقاد الهادی إلی سبيل الرشاد لابن قدامة ٭ القواعد المثلي فی صفات اللّٰه وأسمائه الحسنیٰ: بیروت، عالم الکتب، ۱۴۰۶ھ/ ۱۹۸۶ء ٭ فتح الرب البرية فی تلخيص الحموية(یہ کتاب ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے اہل حماة کے اعتراضات کے جوابات کا خلاصہ ہے ) ٭ عقيدہ أہل السنة والجماعة: مدینہ منورة، دارابن قیم، ۱۴۰۶ھ/ ۱۹۸۶ء ٭ نبذ فی العقيدہ الاسلامية ٭ شرح العقيدة الواسطية لشيخ الاسلام ابن تيمية فقہ واصولِ فقہ ٭ الخلاف بين العلماء، أسبابه وموقفنا منه: (علماء کے مابین پائے جانے والے اختلافات کے اَسباب اور اس بارے میں ہمارا موقف) بیروت: المکتب الاسلامي، ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۵ء ٭ الأصول فی علم الأصول(اصولِ فقہ کے اُصول): (طبع سوم) بیروت، موٴسّسة الرسالہ: ۱۴۰۶ھ ، ۱۹۸۶ء ٭ الزواج في الشريعة الاسلامية: الریاض، جامعہ الامام ، ۱۴۰۵ھ/ ۱۹۸۵ء ٭ الدماء الطبعية للنساء ( حیض کے مسائل) ٭ عقد النساء وآثارہ ٭ تسهيل الفرائض: بیروت، موٴسسة الرسالہ ، ۱۴۰۵ھ / ۱۹۸۵ء ، طبع چہارم (وراثت کے احکام کے متعلق عام فہم کتاب ہے ) ٭ رسالة فی حکم تارک الصلاة(اسلام میں بے نماز کا حکم) ٭ رسالة فی الوضوء والغسل والصلاة(وضوء ،غسل اور نماز کے مسائل) ٭ رسالة فی الطهارة والصلاة لأهل الأعذار(اہل عذر کے لئے طہارت اور نماز کے احکام) ٭ رسالة فی مواقيت الصلاة (نماز کے اوقات) ٭ نبذ فی الصيام (روزوں کے مسائل ) ٭ کيف توٴدی مناسک الحج والعمرة(مناسک حج اور عمرہ کے اَدا کرنے کا طریقہ) ٭ رسالة فی أقسام المداينة(باہمی لین دین کی اقسام) ٭ رسالة فی أحکام الأضحيةوالزکاة( قربانی اور زکوٰةکے مسائل)