کتاب: محدث شمارہ 244 - صفحہ 115
6یونین پارک سمن آباد 7574448 شاہدہ ناز
64کشمیر بلاک، علامہ اقبال ٹاوٴن 5415587 عائشہ رشید
نیو اسلامیہ پارک بلال سٹریٹ 7592750 نورین مبشر
171پاک بلاک،علامہ اقبال ٹاوٴن 7833207 رافعہ مبشرہ
گلی 19۔Aمکان A۔1فتح شیر روڈ، لاہور 756830 والدہ زینب گل
اس کے علاوہ علامہ اقبال ٹاوٴن ، ماڈل ٹاوٴن ، گلبرگ ، سمن آباد ، ڈیفنس ، گلشن راوی غرض کہ ہر معروف علاقے میں دورۂ تفسیر القرآن کا اہتمام کیا گیا جن سے مستفید ہونے کے لیے تراویح پروگرام و دورہٴ تفسیر القرآن کی انچارج محترمہ ہاجرہ مدنی سے رابطہ کر کے مزیدمعلومات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
جب اَفرادمل کر کسی اَمرکی انجام دہی کاذمہ اٹھائیں تو منزل ضرور ملتی ہے اور جب مقصد دین کی سرفرازی ہو تو پھر اللہ کی مدد بھی شامل حال ہوجاتی ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ،ہماری طالبات اور دیگر مدد گاروں کے درجات بلند کرے جن کی جانفشانی، قربانی او رتوجہ کے باعث آج رمضان المبارک کا مہینہ لا تعداد کو فیض پہنچا رہا ہے (آمین)