کتاب: محدث شمارہ 244 - صفحہ 113
٭ ماڈل ٹاوٴن
244آر بلاک 5851324 بشریٰ تصور
٭پنجاب یونیورسٹی کیمپس
باغ گل بیگم گلی 19۔Aمکان A۔1فتح شیر روڈ 7568301 زینب گل حافظہ مریم راشد
شاہ دی کھوئی فتح سنگھ نزد اسلامک سنٹر 5868768 ثمینہ جمیل حافظہ زرینہ جمیل
متفرق مقامات
91بابر بلاک گارڈن ٹاوٴن 5837339 مسز رضیہ مدنی
18۔Aبابر بلاک گارڈن ٹاوٴن 5864988 سطوت برلاس حافظہ خدیجہ مدنی
دار السلام 29B/4واپڈا ٹاوٴن 5183183 نبیلہ فیض حافظہ سلمی ثنا
اچھرہ ، لاہور 7595964 مہوش حافظہ مہوش لئیق
307۔ای بلاک گلشن راوی 7467261 شمائلہ حفیظ حافظہ عطیہ شریف
92۔Cکینال بنک ایکسٹینشن 6822589 مسز منصور ہمایوں حافظہ صومیہ خالد
69 برج کالونی کینٹ نزد شیر پاوٴپل 6664928 فوزیہ حبیب حافظہ ہاجرہ مدنی
(۲) دورۂ جات تفسیر القرآن الکریم
جب دورۂ تفسیر القرآن کے انعقاد کا اعلان ہوا تو طالبات وخواتین پھر اس جوش وجذبے سے لبیک کہہ اٹھیں ۔کسی نے مدرّس کی خدمات پیش کیں تو کسی نے اپنے گھر یا مدرسے کو بطورِ سنٹر پیش کیا۔ان تمام کاوشوں کے نتیجے میں بفضلہ تعالیٰ لاہور میں ۱۰ مختلف مقامات پر دورۂ تفسیر القرآن کا اہتمام عمل میں لایا گیا ہے ۔ ان میں سب سے زیادہ اہم مرکز’پرنس میرج ہال‘ بالمقابل قذافی سٹیڈیم لاہور ہے جہاں حافظہ ومعلمہ عطیہ انعام الہی صاحبہ دورہ قرآن کروانے میں تندہی سے مصروف ہیں ۔
اس دورے میں رمضان المبارک میں پورے قرآن کریم کا ترجمہ اور تفسیر مکمل کی جائے گی۔ تفسیر کے لئے مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حال ہی میں منظر عام پر آنے والی تفسیر ’تیسیر القرآن‘ اور تفہیم القرآن کو پیش نظررکھا جاتاہے۔ جبکہ روزانہ ایک پارہ صبح ۱۰ تا ۱۲ بجے کی تفسیر وترجمہ کی جاتی ہے۔ جس کا طریقہ یوں ہے کہ امام حرم مکی ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس اور شیخ سعود الشریم کی آواز میں پہلے ہر رکوع کی تلاوت ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے سنائی جاتی ہے ، بعد ازاں دورہ کرانے والی خاتون اس رکوع کا رواں ترجمہ اور تفسیر کرتی ہیں ۔ ۲ گھنٹے میں بمشکل ایک پارہ ختم کیا جاتاہے۔ آخر میں سوال وجواب کی نشست بھی