کتاب: محدث شمارہ 238 - صفحہ 9
16۔ قاسم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 28سال تقریباً 28ولادت جون598ء
17۔ سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 30سال تقریباً 30ولادت جون600ء
18۔ سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 33سال تقریباً 33ولادت جون 203۔
19۔ سیدہ ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 34سال تقریباً 34ولادت جون 604۔
20۔ تعمیر کعبہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحکیم۔ 35سال تقریباً 35ولادت 604ءآخر
21۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 35سال 35ولادت آغاز 605ء
22۔ رویاصادقہ یعنی بشارت نبوت بزبان جبریل امین علیہ السلام 40سال 40ولادت 9فروری 210ء
بعد از نبوت :
23۔ نزول قرآن مجید نبوت کا پہلا دن 40سال 6ماہ 21/رمضان نبوت 14/اگست 610
24۔ حضرت خدیجہ ،ابو بکر زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایمان لائے ۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
25۔ نماز فجر اور نماز عصر کی فرضیت ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
26۔ خفیہ تبلیغ کا آغاز ۔ 40۔سال6ماہ،10دن۔ شوال1نبوت اگست610۔
27۔ حضرت بلال ، حضرت عمرو بن لحیہ ،حضرت خالدبن سعد بن ابی وقاص ،حضرت عثمان بن عفان زبیر ،عبد الرحمٰن بن عوف عبد اللہ بن مسعود حضرت طلحہ اور حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہم ماسلام لائے۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
28۔ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ ۔ 42سال تقریباً۔2نبوت۔ 611ء
29۔ اعلانیہ تبلیغ کا آغاز مخالفت کادورشروع ۔ 43سال6ماہ۔ 4نبوت۔ 614ء
30۔ عبد اللہ بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ۔ 44سال تقریباً 4نبوت۔ 615ء
31۔ وفد کی روانگی ابو طالب کے پاس ۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
32۔ ہجرت صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین حبشہ کی طرف۔ 45سال4ماہ۔ رجب 5نبوت۔ اپریل 615ء
33۔ حضرت حمزہ بن عبد المطلب کا ایمان لانا۔ 46سال تقریباً 6نبوت 616ء
34۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خطاب کا ایمان لانا۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
35۔ آپ کی محصوری کی ابتداء (تقریباً3سال محصور رہے) 46سال 9ماہ یکم محرم 7نبوت ۔ 30ستمبر617ء
36۔ وفات سردار ابو طالب ۔ 49سال 6ماہ۔رمضان 10نبوت ۔ فروری619۔
37۔ ام المومنین خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا انتقال ۔ 49سال6ماہ چند دن ۔ رمضان 10نبوت۔ فروری 619ء۔
38۔ حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت زمعہ بن قیس سے نکاح ۔ 49سال 6ماہ 22دن ۔ رمضان 10نبوت ۔ فروری619ء
39۔ طائف کا سفر۔ 49سال 7ماہ 19دن۔ 27شوال 10نبوت۔ مارچ،619ء
40۔ جنوں کا قرآن سن کر مسلمان ہو نا ۔ 49سال 9ماہ۔ 10نبوت مارچ 619ء
41۔ قبائل میں تبلیغ اسلام ۔ 49سال 9ماہ 10نبوت ۔ مئی619ء۔
42۔ حضرت سوید بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایمان لانا ۔ 50سال تقریباً 10نبوت۔ اگست619۔
43۔حضرت ایاس بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ایمان لانا۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔44۔مدینہ منورہ میں اسلام کا آغاز ۔ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
45۔حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایمان لائے۔50سال تقریباً 10نبوت 619ء46۔حضرت طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایمان لائے۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔
47۔حضرت ضمادازدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایمان لائے۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔