کتاب: محدث شمارہ 238 - صفحہ 8
12۔مالک جندلہ عامر بن حارث بن مضاض 13۔نضر عکرشہ عدنان بن عمرو بن قیس 14۔کنانہ برہ مربن اوبن طانجہ 15۔خزیمہ حوانہ، ہند سعد بن قیس بن عیلان 16۔مدرکہ سلمیٰ اسلم بن الحاف بن قضاء 17۔الیاس لیلیٰ (خندف) حلوان بن عمران بن الحاف بن قضاء 18۔مضر رباب حیدہ بن معد 19۔نزار سودہ عک بن الریث بن عدنان 20۔معد معانہ جو شم بن جلہمہ بن عمر بن برہ 21۔عدنان مہدو لہم بن جلحب بن جد لیس نمبر اہم واقعات عمر مبارک سنن ولادت سن عیسوی بچپن 1۔ ولادت باسعادت بروز سوموار بعد صبح صادق قبل طلوع آفتاب (واقعہ فیل کے پچاس دن بعد) یوم پیدائش۔ 9ربیع الاول ولادت ۔ 30اپریل 571ء 2۔ رضاعت والدہ ماجدہ آمنہ (چاردن)۔ 4دن 13ربیع الاول1 ولادت 23/اپریل571ء 3۔ رضاعت ابو لہب کی آزاد کردہ کنیز ثوبیہ (چاردن) 8دن 17ربیع الاول 1ولادت 27/اپریل571ء 4۔ پھر رضاعت کی ذمہ داری حلیمہ سعدیہ کے سپرد ہوئی۔ 8دن کے بعد 18 ربیع الاول1 ولادت 28/اپریل 571ء 5۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ معظمہ میں والد ہ ماجدہ کے پاس 2سال کے بعد آغاز 3،ولادت، 573ء 6۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پھر بنو سعد میں 2سال کے بعد آغاز 3،ولادت، 573ء 7۔ واقعہ شق صدر 4سال یا5سال ، 4یا5 ولادت 575ءیا576ء 8۔ بنو سعد سے واپسی 6سال۔ 6ولادت ۔ 577ء 9۔ سیدہ آمنہ کا انتقال بمقام ابواءآغاز ساتویں سال ۔ 7ولادت ۔ 577ء 10۔ وفات سردار عبد المطلب بمقام مکہ مکرمہ عمر 82سال ۔ 8سال ۔2ماہ آغاز 9ولادت 579ء 11۔ شام کا تجارتی سفر مع ابو طالب بحیرہ راہب سے ملاقات ۔ 12سال 2ماہ آغاز 13ولادت 583ء 12۔ جنگ فجار میں شرکت ۔15سال7ماہ۔ آخر 16ولادت 586ء 13۔ حلف الفضول میں شرکت ۔ 15سال7ماہ۔ آخر 16ولادت 586ء 14۔ شام کا دوسراتجارتی سفر مع میسرہ غلام حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 25سال تقریباً۔ 25ولادت ۔ جولائی 595ء بعداز نکاح : 15۔ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح ۔ 25 سال 2ماہ آغاز 26ولادت ستمبر595ء