کتاب: محدث شمارہ 238 - صفحہ 15
215۔میدان عرفات کو روانگی۔62سال 9 ماہ ایک دن جمعہ 0ذوالحجہ 10ھ6مارچ 632ء 216۔خطبہ حجتہ الوداع ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 217۔منیٰ سے واپسی 62سال9ماہ5دن،13ذوالحجہ منگل10ہجری 10مارچ 632ء 218۔وفد نخع کی آمد (یہ آخری وفد ہے)62سال 10 ماہ7دن15محرم ہفتہ 11ہجری 11اپریل 632ء 219۔سریہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ 62سال 11ماہ 20دن27صفر اتوار 11ہجری 24مئی632ء 220۔مرض کا آغاز 62سال 11ماہ 21دن29صفرسوموار 11ہجری25مئی632ء 221۔رحلت سے پانچ دن پہلے۔63سال تقریباً8ربیع الاول بدھ 11ہجری 3جون 632ء 222۔رحلت سے ایک یا دودن پہلے63۔سال 3دن10/11ربیع الاول ہفتہ اتوار6/7جون 632ء 223۔حیات طیبہ کے آخری لمحات 63سال 4دن 12ربیع الاول سوموار 11ھ8جون 632ء 224۔تجہیز و تکفین درمیانی شب منگل بدھ 13/14ربیع الاول 11ہجری9/10جون 632ء مراجع و مصادر (جن کتب سے استفادہ کیاگیا) 1۔قرآن مجید تنزیل من رب العالمین 2۔تفسیرابن کثیرازراس المفسرین علامہ ابن کثیر 3۔صحیح بخاری ازامام محمد بن اسمٰعیل البخاری 4۔صحیح مسلم از مام مسلم بن حجاج قشیری 5۔ابو اوداز امام سلیمان بن اشعث 6۔ترمذی از امام ابو عیسیٰ ترمذی 7۔مشکوۃ المصابیح ازولی الدین محمد عبد اللہ 8۔زادالمعاداز حافظ ابن قیم 9۔البدایہ والنھایہ از علامہ ابن کثیر 10۔تاریخ طبری ازابن جریر طبری 11۔رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم از قاضی محمد سلیمان منصور پوری 12۔الرحیق المختوم از صفی الرحمٰن مبارکپوری 13۔حیات طیبہ ازراجہ محمد شریف 14۔اصحاب بدراز قاضی محمد سلیمان منصوری پوری 15۔سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم از سید سلیمان ندوی 16۔تاریخ اسلام ازاکبر خاں نجیب آبادی 17۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاسی زندگی از ڈاکٹر حمید اللہ 18۔تاریخ ابن ہشام از عبد الملک بن ہشام 19۔روض الانف از ابو القاسم عبد الرحمٰن بن عبد اللہ سہیلی 20۔مختصر سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم از شیخ عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب