کتاب: محدث شمارہ 238 - صفحہ 14
182۔سریہ ضحاک بن سفیان زیر قیادت ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سفیان کلابی ایضاً۔ ایضاً۔ 183۔سریہ علقمہ زیر قیادت حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مجزرمدلجی ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 184۔سریہ عبد اللہ بن خذافہ زیر قیادت عبد اللہ بن حذافہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 61سال چند دن ایضاً۔ ایضاً۔ 185۔سریہ بنو طے (طی) زیر قیادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 61سال ایک ماہ ربیع الثانی 9ہجری اگست 630ء 186۔حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قبول اسلام ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 187۔حضرت ابراہیم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش 61سال 2ماہ،جمادی الاولیٰ 9ہجری ستمبر630ء 188۔غزوہ تبوک زیر قیادت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 61سال 4ماہ 22دن رجب 9ہجری اکتوبرنومبر630ء 189۔جزیہ وصول کرنے کا حکم ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 190۔سریہ حضرت خالد بن الولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ برائے اکیدر ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 191۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہلاک کرنے کی سازش ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 192۔مسجد ضرار (جو بعد میں جلادی گئی) 61سال6ماہ شعبان آخریارمضان وائل9ھ دسمبر630ء 193۔تین صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے مقاطعہ(متخلفین کی معذرت )61سال 6ماہ چند دن رمضان 9ہجری جنوری630ء 194۔وفات حضرت ام کلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 195۔ملک حبش کے بادشاہ نجاشی کا غائبانہ جنازہ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 196۔حد زنا اور لعان کے احکامات ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 197۔حمیر کے بادشاہوں سے خط و کتابت ۔۔۔ 198۔وفد ثقیف ،وفد عامر بن صعصعہ ،بنو فزارہ وفد بن سعد ہذیم بن قضاعہ وفد عبدالقیس وفد بنو تجیب ،وفد بنو حنیفہ وفد فردہ بن سیک مرادی وفدہمدان ،وفد کندہ اور وفد عمرو بن معد یکرب نے اسلام قبول کیا۔61سال6/7ماہ کے مابین ،رمضان شوال 9ہجری جنوری 630 199۔فرضیت حج۔61سال 8ماہ 22دن ذی قعدہ 9ہجری فروری،مارچ630ء 200۔حج اکبر زیر قیادت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 61سال9ماہ ذوالحجہ9ہجری اپریل 630ء 201۔حرمت سود ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 202۔وفد بنی اسد ،قبیلہ عذرہ وفد مزینہ وفد بنو عبس ،وفد جرش اور وفد بنی طے کا قبول اسلام (ان تمام و فود نے اسی ماہ میں اسلام قبول کیا) 203۔وفد بنو سعد بن بکر عامل روم فردہ بن عمرو جذامی کا وفد اور قبیلہ ذی مرہ کا قبول اسلام ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 204۔وفد بنی مشفق وفد بنو عامر اور وفد بنوازد نے اسلام قبول کیا۔ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 205۔وفد نصاریٰ نجر ان برائے مباہلہ62سال2ماہ ربیع الاول 10ہجری جون630ء 206۔ابراہم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال62سال2ماہ ربیع الاول 10ہجری جون630ء 207۔سریہ خالد بن ولید بنو حارث کا قبول اسلام 62سال 3ماہ جمادی الاولیٰ 10ہجری جولائی631ء 208۔وفد خولان کی آمد اور قبول اسلام62سال5ماہ 22دن شعبان 10ہجری نومبر631ء 209۔وفد غسان کا قبول اسلام 61سال 6ماہ 22دن رمضان 10 ہجری نومبر،دسمبر631، 210۔سریہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بسوئے یمن ایضاً۔ ایضاً۔ دسمبر631ء 211۔وفد سلاماں کا قبول اسلام 62سال 7ماہ 23دن شوال 10ہجری جنوری632ء 212۔وفد محارب کا قبول اسلام 62سال 8ماہ 10دن سوموار29شوال 10ہجری27جنوری 632ء 213۔حجتہ الوداع مدینہ سے روانگی۔62سال 8ماہ 17دن25ذی قعدہ10ہجری22فروری632ء 214۔مکہ معظمہ میں داخلہ62سال 8ماہ 26دن 4ذوالحجہ 10ہجری،یکم مارچ 632ء