کتاب: محدث شمارہ 238 - صفحہ 11
81۔سریہ حضرت عمیر بن العدی مخطمی زیر قیادت عمیر مخطمی۔54سال 6ماہ 17دن ،25رمضان 2ھ، مارچ 624ء 82۔صدقہ الفطر کی فرضیت اور نماز عید کا حکم ۔54سال 6ماہ 20دن 28،رمضان 2ھ مارچ 624ء 83۔زکوۃ کی فرضیت۔54سال 7ماہ شوال 2ہجری 10/اپریل624۔ 84۔حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رخصتی 54سال 7ماہ شوال2ہجری اپریل 624ء 85۔غزوہ بنی سلیم بمقام کدرزیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 54سال 7ماہ اور چند دن شوال 2ہجری،اپریل624ء 86۔غزوہ بنی قیقاع زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 54سال7ماہ7دن۔15شوال 2ہجری،اپریل624ء 87۔غزوہ سویق زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔54 سال 8ماہ2دن۔5ذوالحجہ 2ہجری29مئی 624ء 88۔مسلمانوں کی پہلی بقرہ عید (عید الاضحیٰ )54سال 9ماہ 2دن۔10ذوالحجہ 2ہجری۔3جون624ء 89۔غزوہ غطفان زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔54سال 10ماہ 7دن 15محرم 3ہجری ۔جو لا ئی624ء 90۔سریہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بن سلمہ ،کعب بن اشرف یہودی کا قتل۔55سال 4دن 14ربیع الاول 3ہجری ۔4ستمبر 624ء 91۔غزوہ نجران زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 55سال ایک ماہ 14ربیع الثانی3ہجری اکتوبر 624ء 92۔سریہ قردہ زیر قیادت حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 55سال 4ماہ تقریباً جمادی الآخر3ہجری دسمبر 93۔حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نکاح نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 55سال 5ماہ شعبان 3ہجری فروری 624ء 94۔غزوہ احد زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔55سال 6ماہ28دن6شوال 3ہجری 22مارچ 625ء 95۔غزوہ حمرالاسد زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ،55سال 7ماہ8شوال 3ہجری 24مارچ624ء 96۔حضرت زینب خزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نکاح نبوی،55سال 9/10ماہ کے مابین ذیقعدہ ذوالحجہ کے مابین /3ھ اپریل،مئی 625ء 97۔سریہ قطن زیر قیادت حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مخزومی،55سال 9ماہ22دن یکم محرم 4ہجری 13جون625ء 98۔سریہ عبد اللہ بن انیس زیر قیادت عبد اللہ بن انیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ 55سال 9ماہ 26دن 5محرم 4ہجری17جون625ء 99۔سریہ رجیع زیر قیادت حضرت عاصم بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،55سال 11ماہ 22دن صفر4ہجری جولائی اگست625ء 100۔سریہ بئرمعونہ زیر قیادت حضرت منذر بن عمر و رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 101۔سریہ عمرو بن امیہ زیر قیادت عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ تعالیٰ عنہ 54سال تقریباًصفر4ہجری،اگست625ء 102۔غزوہ بنو نضیرزیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ،54سال ایک ماہ ربیع الاول 4ہجری،اگست625ء 103۔حرمت شراب کا قطعی حکم ۔ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 104۔غزوہ ذات الرقاع غزوہ نجد زیر قیادت نبی علیہ السلام54سال 3ماہ ،جمادی الاولیٰ4ہجری،نومبر625ء 105۔حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت ابو امیہ بن مغیرہ سے نکاح نبوی۔54سال 8ماہ ،شوال 4ہجری،مارچ625ء 106۔غزوہ بدرالاخری زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 54سال9ماہ ذی قعدہ 4ہجری اپریل625ء 107۔غزوہ دومتہ الجندل زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 57سال 9ماہ 25ربیع الاول 5ہجری 14اگست 626ء 108۔غزوہ بنی مصطلق (مری سیع)زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 57سال 4ماہ 25دن ،3شعبان 5ہجری ،28دسمبر626ء 109۔واقعہ افک اور تمیم کاحکم ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔ 110۔حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت حارث سے نکاح نبوی ،57سال 6ماہ تقریباًشعبان آخر 5ہجری،جنوری 627ء 111۔حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنت حجش سے نکاح نبوی57سال 8ماہ شوال 5ہجری مارچ 626ء 112۔پردہ حکم57سال 8ماہ 23دن یکم ذی قعدہ 5ہجری 24مارچ 627ء 113۔غزوہ احزاب خندق زیر قیادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 57سال 9ماہ اور چند دن ذی قعدہ 5ہجری اپریل 627ء 114۔سریہ عبد اللہ بن عتیک زیر قیادت عبد اللہ بن عتیک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایضاً۔ ایضاً۔ ایضاً۔