کتاب: محدث شمارہ 236 - صفحہ 17
(۱) سورۃ الفاتحہ (مکمل)
(۲) سورۃ البقرۃ کی ابتدائی پانچ آیات
(۳) سورۃ البقرہ آیت ۱۰۲ بار بار پڑھیں
(۴) سورۃ البقرۃ کی آیات ۱۶۳ تا ۱۶۴
(۵) آیت الکرسی
(۶) سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات
(۷) سورۃ آلِ عمران کی آیات ۱۸ تا ۱۹
(۸) سورۃ الاعراف کی آیات ۵۴ تا ۵۶
(۹) سورۃ الاعراف کی آیت ۱۱۷ تا ۱۲۲…ان آیات کو بار بار پڑھیں ، خاص طور پر یہ آیت ﴿وَاُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سَاجِدِیْنَ﴾
(۱۰) سورۂ یونس کی آیات ۸۱،۸۲ انہیں بھی بار بار پڑھیں ، خاص کر اللہ کا یہ فرمان ﴿اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ﴾
(۱۱) سورہ ٔ طہٰ کی آیت ۶۹، اسے بھی بار بارپڑھیں ۔
(۱۲) سورۃ المو ٔمنون کی آخری چار آیات
(۱۳) سورۃ الصافات کی ابتدائی دس آیات
(۱۴) سورۃ الاحقاف کی آیات
(۱۵) سورۃ الرحمن کی آیات ۳۳ تا ۳۶
(۱۶) سورۃالحشر کی آخری چار آیات
(۱۷) سورۃ الجن کی ابتدائی ۹ آیات
(۱۸) سور ۂ اِخلاص (مکمل)
(۱۹) سورۃ الفلق (مکمل)
(۲۰) سورۃ الناس (مکمل)
یاد رہے کہ مذکورہ آیات اور سورتوں سے پہلے اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَنَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ اور ﴿بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴾ ضرور پڑھیں ۔
مریض کے کانوں میں آپ جب مذکورہ آیات و سورتوں کی تلاوت اونچی آواز اور ترتیل سے کریں گے تو اس پر تین حالتوں میں سے ایک حالت طاری ہوسکتی ہے:
پہلی حالت: یا تو اسے مرگی کا دورہ پڑ جائے گا (یعنی وہ اچانک زمین پر گرکر بے ہوش ہوجائے گا،