کتاب: محدث شمارہ 234 - صفحہ 41
تحریک اہلحدیث عبد الرشیدعراقی ردّ قادنیت میں علماء اہلحدیث کی تصنیفی خدمات [تیسری قسط] مولانا حافظ ابو الحسن محمد سیالکوٹی رحمۃ اللہ علیہ (102بجلی آسمانی برسر دجال قادیانی۔ مولانا محمد اسماعیل علی گڑھی رحمۃ اللہ علیہ (103)القول الصریح تکذیب مثیل المسیح : 1309ھ صفحات44۔ اس کتاب میں مرزا قادیانی کے دعویٰ مسیح کی تکذیب کی گئی ہے اور آیات قرآن میں تحریفات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ مولانا مصلح الدین اعظمیٰ رحمۃ اللہ علیہ (104) ختم نبوت کی حقیقت عقل و نقل کی کسوٹی پر صفحات 16۔یہ رسالہ مرزا بشیر احمد قادیانی کی کتاب "ختم نبوت کی حقیقت "کے جواب میں ہے ۔ (105)مرزا غلام احمد قادیانی اپنے عقائددعاویٰ اور تصنیفات کے آئینہ میں : صفحات 16،اس میں مرزاقادیانی کے عقائد کو اس کی تصنیفات کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے ۔ (106) مدلل جواب :1978ء،صفحات12۔ یہ رسالہ ایک قادیانی مصنف حمید کوثر کے پمفلٹ کے جواب میں ہے۔ (107)دجال موعود(اردو بنگلہ) (108)مرزا بشیر احمدقادیانی کی کتاب علم نبوت پر مولانا حافظ محمد عثمان نصیر آبادی رحمۃ اللہ علیہ (109)قول الحق معروف بہ المسیح الموعود مولانا محمد یوسف شمس فیض آبادی رحمۃ اللہ علیہ (110)جوہر بے بہار دراہل بہا (111)آفتاب تحقیق مولانا عبد العزیز ملتانی :