کتاب: محدث شمارہ 2 - صفحہ 18
الی غیرہ
۲۔ دینے والے سے جنس کی قیمت نہیں وصول کی جا سکتی بلکہ وہی جنس لی جائے یا سودا ختم کر کے اصل ادا شدہرقم ہی واپس لی جائے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:۔
من اسلف فی شیٔ فلا یاخذ الا ما اسلف او رأس مالہ (دار قطنی)
ھذا ما عندی واللّٰه اعلم بالصواب
سلطان محمود بقلم خود
دار الحدیث محمدیہ جلال پور پیر والہ
تفسیر جامع البیان
تفسیر الجمل مع الجلالین۔ نیل الاوطار۔ سنن الکبری للبیہقی۔ الترغیب والترہیب۔ عون المعبود۔ تحفۃ الاحوذی۔ الزرقانی شرح المؤطا۔ الزوائد لابن حبان۔ البدر الطالع۔ الاحکام فی اصول الاحکام۔ معرفۃ علوم الحدیث للحاکم۔ تذہیب الکمال فی اسماء الرجال۔ الیواقیت والجواہر۔ تہذیب التہذیب سیرۃ النبی لابن ہشام۔ حیوۃ الحیوان۔ اعلام الموقعین لابن قیم۔ مجموع الامثال۔ تاریخ طبری۔ الدین الخالص۔ سراج الوہاج۔ شرح مسلم شریف للنواب صاحب۔
آپ اپنی کوئی کتاب بیچنا چاہیں تو ہمیں یاد فرمائیں ۔
رحمانیہ دار الکتب امین پور بازار لائل پور