کتاب: مرزائیت اور اسلام - صفحہ 384
اور
” لعنت بازی صدیقوں کا کام نہیں ، مومن لعان ( لعنت کرنے والا ) نہیں ہوتا“۔ [1]
اور جوامام زمان کہلا کر کچھی ایسی طبیعت کا آدمی ہو کہ ادنی بات میں منہ میں جھاگ آتاہے ۔ آنکھیں نیلی پیلی ہوتی ہیں وہ کسی طرح بھی امام زمان نہیں ہوسکتا “ [2]
مانو نہ مانو جان جہاں اختیار ہے
ہم نیک وبدحضور کوسمجھائے دیتے ہیں
بحوالہ " ترجمان الحدیث" ۱۹۷۱