کتاب: مرزائیت اور اسلام - صفحہ 351
خواہ وہ مسجد ہو، یا بیت اللہ شریف یا کوئی اور مقدس مقام ہو، میں حلف موکد بعذاب اٹھانے کےلیے تیار ہوں ، اگر خلیفہ صاحب مباہلہ کےلیے نکلیں تومیں مباہلہ کےلیے حاضر ہوں ۔
یہ الفاظ میں نے دلی ارادہ سے لکھ دیے ہیں، تاکہ دوسروں کے لیے ان کی حقیقت کاانکشاف ہوسکے۔ والسلام“
( ڈاکٹر محمد عبداللہ ،آنکھوں کاہسپتال ،ق ادیان حال لالپور)
گواہی نمبر 3
مستری اللہ بخش قادیانی،خلیفہ قادیان کی پاک بازی کاقصہ یوں بیان کرتے ہیں :
میں خدا کوحاضر جان کر اس کی قسم کھاکر یہ تحریر کرتا ہوں کہ موجودہ خلیفہ مرزا محمود احمد دنیا دار،عیش پرست اور بدچلن انسان ہے ۔ میں ہر وقت اس سے مباہلہ کے لیے تیار ہوں ۔
( مستری اللہ بخش احمدی قادیانی )
گواہی نمبر 4
بیگم صاحبہ ڈاکٹر عبدالطیف صاحب ہم زلف خلیفہ ربوہ فرماتی ہیں :
” مرزا محمود خلیفہ ربوہ بدچلن ،زناکارانسان ہیں ۔ میں نے خود ان کو زنا کرتے دیکھا اور میں اپنے دونوں بیٹوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر موکد بعذاب حلف اٹھاتی ہوں“
( بیگم ڈاکٹر عبدالطیف )
گواہی نمبر 5
خان عبدالرب برہم صدر انجمن کے دفتر بیت المال میں کام کرتے ،ا ور سر