کتاب: مرزائیت اور اسلام - صفحہ 296
آئندہ اس قسم کی کتابوں اور تحریروں کی نشر واشاعت سے بازرہے اور پہلے چھپی ہوئی تمام تحریروں کوتلف کرے جن سے آقائے مدنی علیہ الصلوتہ والسلام اور آپ کے صحابہ کرام علیہم رضوان اللہ کےخلاف یامسلمانوں کے مقدسات اور عقائد پر زور پڑتی ہو اور ان کے جذبات مجروح ہوتے ہوں۔کیونکہ ایسا کرنا ملکی اور ملکی اور قومی مفادات شامل ہے ۔ (بحوالہ”الاعتصام “31 مئی 1968ء)