کتاب: مرزائیت اور اسلام - صفحہ 241
انت منی بمنزلة بروزی ۔ [1]
تومجھ سے ایسا ہی ہے جیساکہ میں ہی ظاہر ہوگیا،یعنی تیرا ظہور بعینہ میراظہور ہوگیا۔
یہ ہیں ،خدائے ذوالجلال کے بارہ میں قادیانی عقائد۔
سبحانه وتعالیٰ عما یصلون [2]
”اللہ ان صفات سے منزہ اور پاک ہے جن سے وہ متصف کرتے ہیں "
درآں حالیکہ باری تعالیٰ نے اپنے کلام میں صرا
ان عقائد باطلہ کی تردید کردی ہے،ا رشاد خداوند ہے ۔
﴿قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللّٰهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾ [3]
”توکہہ دے کہ اللہ ایک ہے ۔ اللہ بے نیاز ہے ،نہ اس نے کسی کوجنا اور نہ اسے کسی نے جنا،ا ور کس کے جوڑ اکاکوئی نہیں“
اور فرمایا :
﴿لَّقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ﴾ ۚ [4]
اورفرمایا:
﴿يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ وَلَا تَقُولُوا عَلَى اللّٰهِ إِلَّا الْحَقَّ ۚ إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ اللّٰهِ وَكَلِمَتُهُ أَلْقَاهَا إِلَىٰ مَرْيَمَ