کتاب: مرزائیت اور اسلام - صفحہ 240
اور اسی بناء پر قادیانی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ : ”غلام احمد خدا کے بیٹے ہیں ،بلکہ عین خدا ہی ہیں۔“ چنانچہ متنبی قادیان کہتے ہیں کہ مجھے خدا نے کہا ہے : انت من ماء نا وھم من فشل ۔ [1] توہمارے پانی سے ہے ور وہ لوگ بزدلی سے۔ اور اللہ نے مجھے یہ کہہ کرمخاطب کیاہے : اسمع یاولدی [2] سن اے میرے بیٹے اور فرمایا: یاشمس یاقمر انت منی وانامنک [3] اے سورج اے چاندً تومجھ سےہے،میں تجھ سے۔ اورخدانے فرمایاکہ : ” میں تیری حفاظت کروں گا، خدا تیرے انداترآیا، تومجھ میں اورتمام مخلوقات میں واسطہ ہے “[4] اور ایک مقام پرتویہاں تک کہہ دیتاہے : " میں نے خواب میں دیکھا، کہ میں خداہوں ،میں نے یقین کرلیاکہ میں وہی ہوں“[5] اور: