کتاب: منہاج السنہ النبویہ (جلد8،7) - صفحہ 776
مصنف
شیخ الاسلام امام ابن تیمیۃ رحمہ اللّٰہ
(۶۶۱۔۷۲۸ھ)
انتہی کتاب الإمام الہمام شیخ الإسلام مجدد أہل السنۃ والجماعۃ إمام ابن تیمیۃ الدمشقی الحراني الحنبلي۔[(۶۶۱۔۷۲۸ہجری)]
یلوح الخط فی القرطاس دھراً وکاتبہ رمیم فے التراب
خاکسار مترجم
ابو شرحبیل پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی
آل عبدالکبیر الکشمیری
........................................................
تیرا شکر ہے یا رب !
آج مؤرخہ ۱۸ ستمبر ۲۰۱۲کو بوقت ۰۸-۳ قبل از عصرمختصر منہاج السنہ النبویہ فی الرد علی الشیعہ والقدریہ ؛ تالیف الامام الہمام القدوۃ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی تالیف کاترجمہ اورمراجعہ کے ساتھ فہرست سازی کا کام مکمل ہوگیا۔
یہ ایسی کتاب ہے کہ سات سو سال سے شیعہ اس پرمعقول علمی رد کرنے سے عاجز آگئے ہیں ۔
’’ مجھے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب منہاج السنہ ایک سنہری ہار کی شکل میں ملی ؛ جس پر میں نے اہل سنت کی معتبر کتب سے حواشی کی شکل میں ہیرے جڑ دیے۔ اب یہ نوجوان نسل کی نذر کررہا ہوں ۔نوجوان اسے اپنی زینت بنالیں ۔ جو انسان حقیقی معنوں میں اس کتاب کا مطالعہ کرلے گا وہ کبھی بھی رافضیت کے جال میں نہیں پھنس سکے گا ؛ ان شاء اللہ ۔
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کتاب کی خریداری میں تعاون کی یقین دھانی کرائیں اور ساتھیوں کو اس کی ترغیب دیں تاکہ اس کتاب کی طباعت کے سلسلہ میں قدم اٹھایا جاسکے۔‘‘
پیرزادہ شفیق الرحمن الدراوی
حال وارد مکہ مکرمہ
[1] صحیح بخاری، کتاب المرضی، باب ما رخص للمریض ان یقول انی وجع، (ح: ۵۶۶۶)، صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابۃ، باب من فضائل ابی بکر الصدیق رضی اللّٰہ عنہ (ح:۲۳۸۷)
[2] صحیح بخاری، کتاب الأدب، باب علامۃ الحب فی اللّٰہ(حدیث:۶۱۶۸،۶۱۶۹)، صحیح مسلم ۔ کتاب البر والصلۃ، باب المرء مع من احب (حدیث:۲۶۴۰)۔