کتاب: منہاج السنہ النبویہ (جلد8،7) - صفحہ 551
[جواب]:اس کے جواب میں کئی نکات ہیں :
[1]
[1] مجلسی نے کہا ہے: ’’ بیشک عقل حکم لگاتی ہے کہ لطف کرنا اللہ تعالیٰ پر واجب ہے۔ اور امام کا وجود اللہ تعالیٰ کا لطف [مہربانی] ہے۔اور امام کے لیے ضروری ہے کہ وہ معصوم ہو؛ اور معصوم ہونا صرف اس کی طرف سے ہی معلوم ہوسکتا ہے۔ اور اس بات پر اجماع ہے کہ امام (