پچھلا صفحہ
مکتبہ میں کھولیں
اگلا صفحہ
کتاب: من اطیب المنح - صفحہ 71
(۳) المعضل
وہ روایت ہے جس کی سند سے دو یا دو سے زیادہ راوی لگاتار حذف کیے گئے ہوں۔ یہ نام ’’
اَعْضَلَہُ
‘‘ سے ماخوذ ہے بمعنی اسے تھکا دیا، (گویا راوی تھک گیا اور واسطے ترک کر دیے)۔
٭٭٭