کتاب: من اطیب المنح - صفحہ 40
نکالا نہیں۔ ۵۔ وہ جو (فقط) بخاری کی شرط پر ہو (لیکن بخاری میں نہ ہو)۔ ۶۔ وہ روایت جو (فقط) مسلم کی شرط پر ہو (لیکن صحیح مسلم اس میں نہ ہو)۔ ۷۔ ان دونوں کے علاوہ دیگر ائمہ کے نزدیک حدیث صحیح ہو، مثلاً امام ابن خزیمہ اور ابن حبان بشرطیکہ بخاری و مسلم کی شروط پر نہیں۔ ٭٭٭