کتاب: من اطیب المنح - صفحہ 27
اس کی مثالوں میں سے حدیث: ’’مَنْ دَلَّ عَلٰی خَیْرٍ فَلَہُ مِثْلُ اَجْرِ فَاعِلِہٖ‘‘ ہے۔ جس نے بھلائی کے کام پر کسی کی راہنمائی کی تو اس کے لیے اس نیکی کرنے والے کی مثل اجر ہے۔ (مسلم)
اسی طرح حدیث: ’’اَلْعَجَلَۃُ مِنَ الشَّیْطَانِ‘‘ ہے۔ جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے۔ امام ترمذی نے اسے حسن کہا ہے۔
٭٭٭