کتاب: من اطیب المنح - صفحہ 179
۱۲۔ آداب الشیخ والسامع تحریر کیجیے۔
۱۳۔ اگر صحابی کا فتویٰ اس کی بیان کردہ حدیث کے خلاف ہو تو فتویٰ قبول کیا جائے گا یا حدیث قبول کی جائے گی؟ اور وجہ بھی بیان کیجیے۔
مندرجہ ذیل سوالات پر بالتفصیل روشنی ڈالیے:
۱۔ قرآن مجید کی روشنی میں حدیث کی حجیت پر نوٹ تحریر کیجیے۔
۲۔ ائمہ کرام رحمہم اللہ کے اقوال کی روشنی میں تقلید کی حیثیت واضح کیجیے۔
٭٭٭