کتاب: من اطیب المنح - صفحہ 102
((مَنْ صَامَ رَمْضَانَ وَاَتْبَعَہُ سِتًّا مِنْ شَوَالٍ…))
’’جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے بھی رکھے....الحدیث۔‘‘ (مسلم)
ابوبکر صولی نے اس کی تصحیف کی اور ’’سِتًّا‘‘ کی جگہ ’’شیْئًا مِنْ شَوَّالٍ‘‘ شین اور یاء کے ساتھ کر دیا۔
٭٭٭