کتاب: مفتاح النجاۃ - صفحہ 15
مدینہ منورہ پہنچے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ سورت فاتحہ سے دم کیا جاتا ہے؟ بکریوں کو آپس میں تقسیم کر لیں اور میرا حصہ بھی رکھیے گا۔‘‘
(صحیح البخاري : 5007، صحیح مسلم : 2201)