کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 76
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴿١﴾ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ﴿٤﴾ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾﴾ [سورۃ الفلق] ’’اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔ کہیے میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی، ہر اُس چیز کے شرّ سے جو اس نے پیدا کی۔ اور رات کی تاریکی کے شر سے جب وہ چھا جائے۔ اور گرہوں میں پھونکنے والیوں ( یا والوں) کے شر سے۔ اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔ ‘‘ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ﴿١﴾ مَلِكِ النَّاسِ ﴿٢﴾ إِلَـٰهِ النَّاسِ ﴿٣﴾مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ﴿٤﴾ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ﴿٥﴾ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴿٦﴾﴾ [سورۃ الناس] ’’اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔ کہیے میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب، انسانوں