کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 61
(( لَا حَوْلَ وَلَا قَُوَّ ۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ )) [1] ’’اللہ کی توفق کے بغیر نیکی کرنے کی اور اللہ کی امان کے بغیر بُرائی سے بچنے کی مجھ میں طاقت نہیں ہے۔‘‘
[1] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۴۲۰۵) صحیح مسلم، رقم الحدیث (۲۷۰۴)