کتاب: مسنون ذکر الٰہی، دعائیں - صفحہ 379
دُعا کرنا چاہیے۔ تاکہ اللہ کے یہاں جو بھی اسمِ اعظم ہے، اس کے ساتھ دُعا ہو جائے اور شرفِ قبول پائے۔ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ بِنِعْمَتِہٖ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ابو سلمان محمد منیر قمر نواب الدین اُم القیوین مُتحدہ عرب امارات [حال مقیم الخبر سعودی عرب]